ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔ ذرات او بخارات اڑانے والی ہوائو کو ذاریات کہتے ہیں۔ اس سورت کے آغاز میں اللہ پاک نے ہوائاو کی قسم کھا کر قسم کھا کر قیامت کی یقین د ہا نی کی ہے۔ سورۃ الذاریات نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور مے نازل ہوئ یہ وہ دور تھا۔جب معاذ اللہ آپ کی دعو ت تو حیدکی مخالفت میں قریش مکہ کی طرف سےجھو ٹے الزامات لگائے جارہےتھے۔ اس صورت کا بڑا حصہ آخرت کے موزوع پر ہے۔ لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے۔ کہ انبیاء علیہ السلام کی بات نہ ماننا اور اپنے جاہلانہ عقیدے پر قائم رہنا۔خود انہی لوگوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے۔ اس میں قوم لوط علیہ السلام ال فرعون،عام ثمود اور قوم نوح علیہ السلام شامل ہیں۔ آخرت کے بارے میں جو بات اس سورت کے چھوٹے چھوٹے مگر نہایت بےمانی فکروں میں بیان کی گئی ہے۔ وہ انسانی زندگی کے مال و انجا م کے بارے میں لوگوں کے مختلف عقید ے خو د اس با ت کا ثبو ت ہے کہ ان میں سے کو ئی بھی عقید ہ علم پر مبنی نہیں ہے۔بلکہ ہر ایک نے اندازہ لگا کر اپنی جگہ قائم کر لیا۔کسی کو وہ اپنا عقیدہ بنا کر بیٹھ گیا۔کسی نے موت کے بعد دوبارہ زندگی ملنے کو تسلیم نہیں کیا۔اور اگر کسی نے اس کو مانا شک میں پڑ ھنا ہے۔
ایسے مسئلے کے بارے میں جو صحیح را ئے قا ئم کرنے کا بس ایک ہی راستہ ہے کہ انسان کو آخرت کے مطابق جو علم اللہ تعالی کی طرف سے جو اس کا نبی دے رہا ہے۔ اس پر وہ سنجید گی کے سا تھ غو رو فکر کر ے۔ اور زمین و آسمان کے نظام کو وہ خود اپنے پر نگاہ ڈالے کہ کیا اس علم کے صحیح ہونے کی شہادت موجود نہیں۔ اس کے بعد مسلسل انداز میں جو توحید کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ تمہارے خالق نے تم کو دوسروں کی نہیں بلکہ اپنی بندگی کے لیے پیدا کیا ہے۔ وہ ان بے جان معبودوں کی طرح نہیں ہے جو رزق لیتے ہیں۔ اور ہلنے جلنے کے لیے دو سر و ں کے محتا ج ہیں ہے۔ وہ تو ایسا معبود ہے جو سب کا رازق ہے اور کسی کا محتاج نہیں بلکہ ہر مخلوق اس عظیم الشان رب کی محتاج ہے۔ ناظرین حضرت ابن سری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ ا لذ اریات کی تلاوت کی تو یہ ہے کہ اطاعت اور عبا دت میں مشغول ہو گا۔ اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اللہ پاک کی طرف سے اس پر روزی فراخ کر دی جائے گی۔ ناظرین سو رۃ ا لذا ریا ت سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو رزق کی تنگی رہتی ہو گھر میں خیر و برکت نہ ہو کاروبار میں منافہ بہت کم حاصل یوـ تو اس کو چاہیے کہ سورۃ ا لذا ریا تت کو مشک عنبر اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر ا عداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ کو تیار کر لیا جائے اور پھر اس پر سورۃ زاریات تلاوت کر کے پین لیں اور پھر یہ تعویذ باہ حفا ظت اپنے پاس رکھے۔ اس عمل سے انشاء اللہ اللہ پاک آپ کے رزق میں بے حد فرا وا نی عطافرمائیں گے۔ اور اگرجسم کے بعد ایسے پرانے دبعوں یا چوٹوں کے ایسے نشانات رہ جاتے ہیں۔جو مہنگی ترین ڈاکٹری ادویات استعمال کرنے کے باوجود نہیں جاتے۔اس کے لیے سو رۃ الذا ریات کو پڑھنا نہات مجرب عمل ہے۔ سورۃ ا لذار یات کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے سے ہر قسم کے نشانات 21 روز میں ختم ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ اگر یہی وظیفہ اس کے جلد پر کیا جائے تو چہرے پر ایک خاص قسم کی رونق اور نشست پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسی بے اولاد خواتین جو اولاد نرینہ کے لیے خواہش مند ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک انہیں خوبصورت بیٹے سے نوازے ایسی صورت میں سورۃ الذا ریات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہنا دیں اس عمل سے انشاء اللہ وہ بہت جلد اولاد نو ر ینہ جیسی نعمت پائیں گی۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الذاریات کا تعویز ہمارے رو حا نی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویذ منگوانے کے لیے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...
Dil Ki Har Khwahish Puri Hone Ka Wazifa
دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہونے کا وظیفہ آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہی ہوں کہ جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کی خواہش ہے۔ اللہ پاک آپ کو عطا کرے گا۔ اس ا سم کے ساتھ جو بھی مانگیں گے اللہ پاک...
Bure Halat Se Nijat Ke Liye Wazifa
برے حالات سے نجات کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کی مالی حالت کسی سبب سے کمزور ہو گئی ہو یا آپ جادو کی لپیٹ میں کرتبائی کے دہانے پر پہنچ چکے ہوں۔یا رزق کی بندش کی وجہ سے آپ قرض میں ڈبے ہوئے ہوں یا فاقہ کشی پر مجبور ہوں الغرض کوئی بھی وجہ ہو رات کو سورہ قریش 110 بار 41 دن تک...
Har Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ کیا آپ کا کوئی مقصد ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ پورا ہو اور آپ کے ہر پریشانی ختم ہو جائے۔ تو اس کے لیے ہم آپ کو بہت چھوٹا سا نہایت مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے جلد از جلد آپ کی مراد پوری ہوگی۔ اور آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔روز نماز...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت(وَھُوَ الْسَمِعُ)پانچ سو مرتبہ پڑھ...
Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...
Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa
اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...
Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا وظیفہ اکثر لڑکیاں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ دھبے نکل آتے ہیں۔تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں۔ اور ان کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے۔ اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم اگر ہمیشہ خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa
برے خیالات سے نجات کا وظیفہ اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظمیَا وَاحِدُ روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔Female:...
Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa
دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے[الْمَالِکُ الْعَزِیْز ]روزانہ 10 ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا...
Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa
یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...
Har Pareshani K Hal Ka Wazifa
ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...











