ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ
ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد
ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام
رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت (وَھُوَ الْسَمِعُ) پانچ سو مرتبہ پڑھ کر اپنی حاجت
اللہ کے سامنے رکھ کر دعا کریں۔ انشاء ا للہ اگلے جمعرات سے پہلے پہلے آپ کی دعا فورا قبول
ہو جائے گی۔