by Online@Taweez | Oct 14, 2024 | Rohani Wazaif, Taweez, سورہ
ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...
by Online@Taweez | Oct 11, 2024 | Rohani Wazaif
اگر آپ ہائی بلڈ پریشر جیسے موذی مرض میں عرصہ دراز میں مبتلا ہیں۔مختلف علاج کروائے اور دوائیاں کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان مت ہوں بلکہ ہمارا بتایا گیا روحانی علاج کر وا کے...
by Online@Taweez | Jun 10, 2024 | Rohani Wazaif
دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...
by Online@Taweez | Jun 8, 2024 | Rohani Wazaif
اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسم یا مصور کو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی...
by Online@Taweez | Jun 8, 2024 | Rohani Wazaif
مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخص یا غفور کو روزانہ 3دن 25 3مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں...
by Online@Taweez | Jun 7, 2024 | Rohani Wazaif
رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہ مبارک یا سَمِعُ پڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے...