ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ
اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت
نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے (الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع
کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا پڑھنے والا
کبھی بھی اللہ کی رحمت سے خالی نہیں رہ سکتا۔