ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ
کیا آپ کا کوئی مقصد ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ پورا ہو اور آپ کے ہر پریشانی ختم ہو جائے۔
تو اس کے لیے ہم آپ کو بہت چھوٹا سا نہایت مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے جلد از جلد آپ
کی مراد پوری ہوگی۔ اور آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔روز نماز عصر کے بعد جائے
نماز پر بیٹھ کر تین دفعہ سورہ اخلاص پڑھیں اور دعا کریں۔ انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا
کو قبول فرمائے گے۔ اور آپ کے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔