دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ
حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے الْمَالِکُ الْعَزِیْز روزانہ 10 ہزار
مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے
دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا اہل سروت کے پاس جائیں
گے وہ بات غور سے سنے گا اور ظالم سے ظالم شخص بھی آپ کے سامنے بول نہ سکے گا۔