سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اورتیسویں پارے میں موجود ہے۔یہ 3آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے بے شمار فائدے اور برکات ہیں۔ جیسے کہ سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل یاپریشانی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کسی حاجت کے لیے پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت پوری فرما دیتے ہیں۔
رزق میں برکت کا عمل
ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ سورہ کوثر ہرقسم کے جائز مقصد کو بھی پورا کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ گھر میں رزق کی کمی ہو یاکاروبار میں خیروبرکت کی کمی۔کوئی بھی جائز مقاصدہوں آپ نے کر نا یہ ہے کہ عصر کی نماز کے بعد دل میں اپنی تمام جائزحاجات رکھ کے 21 بار سورہ کوثر کو پڑھنا ہے اور رب کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے۔ یہ عمل آپ نے 21 دن تک کرنا ہے اوررزق میں فراوانی کی نیت سے کریں گے تو آٹے پر پھونک مارنی ہے یا اگر یہ وظیفہ آپ دوکان میں برکت کے لیے کر رہے ہیں تو پانی پر دم کر کے دکان میں چھڑکاؤکریں یا جس بھی مقصد کے لیے پڑھ رہے ہیں اس کو تصور میں رکھ کے پھر پڑھیں اس سورہ کے کمالات آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ خیروبرکت نہ ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کا جادو یا نظر بد وغیرہ کے اثرات ہیں تو سورۂ الکوثر کے نقش میں ایسی زبردست روحانی تاثیر بھی پائی جاتی ہے کہ یہ ہرقسم کے جادو اور نظر بد کو صرف 7 دن کے اندر اندر ختم کرکے کامیابی اور برکتوں کی راہیں کھول دیتی ہے۔ اس لئے جو افراد سورۂ الکوثر کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
ٖFemale:0305-2611777
Male:0300-9157861