سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اورتیسویں پارے میں موجود ہے۔یہ 3آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے بے شمار فائدے اور برکات ہیں۔ جیسے کہ سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل یاپریشانی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کسی حاجت کے لیے پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت پوری فرما دیتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ سورہ کوثر ہرقسم کے جائز مقصد کو بھی پورا کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ گھر میں رزق کی کمی ہو یاکاروبار میں خیروبرکت کی کمی۔کوئی بھی جائز مقاصدہوں آپ نے کر نا یہ ہے کہ عصر کی نماز کے بعد دل میں اپنی تمام جائزحاجات رکھ کے 21 بار سورہ کوثر کو پڑھنا ہے اور رب کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے۔ یہ عمل آپ نے 21 دن تک کرنا ہے اوررزق میں فراوانی کی نیت سے کریں گے تو آٹے پر پھونک مارنی ہے یا اگر یہ وظیفہ آپ دوکان میں برکت کے لیے کر رہے ہیں تو پانی پر دم کر کے دکان میں چھڑکاؤکریں یا جس بھی مقصد کے لیے پڑھ رہے ہیں اس کو تصور میں رکھ کے پھر پڑھیں اس سورہ کے کمالات آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ خیروبرکت نہ ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کا جادو یا نظر بد وغیرہ کے اثرات ہیں تو سورۂ الکوثر کے نقش میں ایسی زبردست روحانی تاثیر بھی پائی جاتی ہے کہ یہ ہرقسم کے جادو اور نظر بد کو صرف 7 دن کے اندر اندر ختم کرکے کامیابی اور برکتوں کی راہیں کھول دیتی ہے۔ اس لئے جو افراد سورۂ الکوثر کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Sir Dard Ke Liye Khas IsameAzam
اگر آپ کے آدھے سر میں درد رہتا ہے کسی بھی دوا سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ادھے سر کے درد سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم مبارک یہ ہیںیا فتاح،یا سلام۔ان اسمائے اعظم کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو کمر میں درد کی شکایت ہے۔عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔کسی بھی دوا اور علاج سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں جو کمر درد سے شفا کا کامیاب روحانی علاج ہے۔ لیکن اگر معاملہ جادو بندش یا بری نظر کا ہو...
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا مسئلہ شادی سے متعلقہ ہے۔رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی یا پھر کسی نے بندش کروا دی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا روحانی حل شیئر کریں گے۔رشتے یا شادی میں آسانی کے لئے سوۂ المزمل کا نقش د یا جائے گاجس کی پاورفل روحانی لہریں آپ کو اتنا زیادہ ہر...
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Treatment Of Baby Movement In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma
اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...
Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga
میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...