یَا مُحْیی(اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ
عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری
یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ
ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بہت لاجواب عمل ہے۔
اور تمام بیماریوں سے حفاظت کے لیے بھی یہ وظیفہ بہت مجرب ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی
برکت سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔