اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ
ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔
جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام
ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہ یَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاق اور آیت الکرسی 170 مرتبہ پڑھے گا۔
انشاء اللہ اس شخص کو جلد ہی اچھی نوکری نصیب ہوگی۔