برے خیالات سے نجات کا وظیفہ
اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے
چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظم یا واحد روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا
ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔