چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ
ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ
پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔
سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ یہ
وظیفہ ضرور کرنا۔ روزانہ آپ نے کثرت سے یَا الْلّٰہُ یَا مُصَوِرُ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اس سے چہرے
پر داغ دھبے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔ اور چہرہ پرکشش نظر آئے گا۔