رزق کے بند دروازے کھولنے کے لئے سورہ المزمل کا نہائت آزمودہ عمل شیئر کریں گے۔اس سورہ کا عمل اس طرح کریں رزق بارش بن کر برسے گا انشاء اللہ۔یقین کامل شرط اول ہے۔صبح کے وقت سورہ المزمل ایک مرتبہ پڑھیں جب اس آیت پر پہنچیں ”اِنَّ لَکَ فِیْ النَّھَارِ سَبْحًا طَوِیْلاً“تو اس کے آگے نہ پڑھیں۔سارا دن اس آیت مبارکہ کو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پڑھتے رہیں،رات کو سوتے وقت آگے ساری سورہ مکمل کر کے درود شریف پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔اس عمل سے اللہ تعالیٰ رزق کے بند دروازے کھول دے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861