ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ
ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ
تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے
کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر دل مراد پوری ہو جائے گی۔
مقصد حاصل ہونا تک روزانہ آٹھ مرتبہ سورہ الزخرف پڑھے۔ پارہ نمبر 25 ہے۔ اور اس صورت
سے آپ کو ہر جائز دلی مراد پوری جائے گی۔ اور آپ سے ہر قسم کی پریشانی دور ہو جائے گی۔