ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔ کسی پسند اور ناپسند کے چکر میں ہی نوجوان لڑکیاں والدین کے دروازے پر انتظار میں بیٹھی رہتی ہے۔ اور دوسری طرف لڑکوں کے ساتھ میں رشتوں کے حوالے سے بے شمار مسائل منظر عام پر آتے ہیں۔ اس لیے ہم ماہ شعبان کی عظیم ترین برکات کا حامل درود شریف کا ایسا وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان میں ہی اچھا بہترین اور معیاری رشتہ آئے گا۔اور بات شادی تک بھی پہنچے گی انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ
(ا لّٰلھم صلی علی محمد وعلی ال محمد)
اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ال پر۔اس درود شریف کو ماہ شعبان میں روزانہ بعد نماز عشاء 110 مرتبہ اپنے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے کریں۔اس وظیفے کی ادائیگی کے دوران ہی کچھ دنوں کے اندر اندر اچھے رشتے آنا شروع ہو جائیں گے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ ماہ شعبان میں ہی شادی ہونے کے اسباب بننے لگے گے۔ لیکن اگر کچھ دنوں کے اندر کوئی واضح تبدیلی نظرنہی آ تی تو ممکن ہے کہ آپ کے گرد نظر بد اور جادوٹونے کے اثرات ہیں جنہیں دور کرنا اشد ضروری ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں اس درود شریف کا یہی وظیفہ اس کی تعو یزپر کریں۔ اور اس کا تعویز تیار کرنے کے لیے اس درود شریف کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور گلے میں پہن لیں۔ یا گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ دیکھیں گے کہ تعویز میں موجود درود پاک کی روحانیت آپ کے گردوں کو بندش کے اثرات کو کیسے دنوں نے ہی ضائل کردےگی۔ اور پھر آپ کے گرد روحانی تحفظ کا ایسا حصار بھی بنائے گی کہ دوبارہ کوئی بھی حا سدکسی بھی شیطانی عمل یا جادو کے ذریعے آپ کی شادی کو رو ک نہیں پائے گا۔کیونکہ اس عمل کی بدولت ممکن ہی نہیں ہے کہ رشتہ نہ ہو انشاء اللہ العزیز رشتہ بھی ہوگا۔اور شادی کی بات چیت بھی آگے بڑھے گی۔ انشاء اللہ اگر اپ کو تعویز کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ ماہ شہبا ن المعظم کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور درود شریف کا یہی تعویز ہمارے سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...
Dil Ki Har Khwahish Puri Hone Ka Wazifa
دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہونے کا وظیفہ آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہی ہوں کہ جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کی خواہش ہے۔ اللہ پاک آپ کو عطا کرے گا۔ اس ا سم کے ساتھ جو بھی مانگیں گے اللہ پاک...
Bure Halat Se Nijat Ke Liye Wazifa
برے حالات سے نجات کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کی مالی حالت کسی سبب سے کمزور ہو گئی ہو یا آپ جادو کی لپیٹ میں کرتبائی کے دہانے پر پہنچ چکے ہوں۔یا رزق کی بندش کی وجہ سے آپ قرض میں ڈبے ہوئے ہوں یا فاقہ کشی پر مجبور ہوں الغرض کوئی بھی وجہ ہو رات کو سورہ قریش 110 بار 41 دن تک...
Har Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ کیا آپ کا کوئی مقصد ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ پورا ہو اور آپ کے ہر پریشانی ختم ہو جائے۔ تو اس کے لیے ہم آپ کو بہت چھوٹا سا نہایت مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے جلد از جلد آپ کی مراد پوری ہوگی۔ اور آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔روز نماز...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت(وَھُوَ الْسَمِعُ)پانچ سو مرتبہ پڑھ...
Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...
Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa
اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...
Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا وظیفہ اکثر لڑکیاں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ دھبے نکل آتے ہیں۔تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں۔ اور ان کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے۔ اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم اگر ہمیشہ خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa
برے خیالات سے نجات کا وظیفہ اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظمیَا وَاحِدُ روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔Female:...
Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa
دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے[الْمَالِکُ الْعَزِیْز ]روزانہ 10 ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا...
Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa
یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...
Har Pareshani K Hal Ka Wazifa
ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...











