ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو ر کوع ہیں۔یہ سورۃ مختلف موقع پر نازل شدہ احکام و ہدایات کا مجموعہ ہے۔ اس میں مسلمانوں کو ان اداب کی تعلیم دی گئی ہے۔ جو اہل ایمان کے شایان شان ہیں۔ اس سورت کی ابتدائی پانچ آیتوں میں ان کو وہ ادب سکھایا گیا ہے۔جو انہیں اللہ اور اس کے رسول کے معاملے میں ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی سنی سنائی خبر پر یقین کر کے کوئی کاروائی کرنا مناسب نہیں کوئی بھی کاروائی کرنے سے پہلے تحقیق کرنا لازمی ہے۔ تمام مسلمانوں کو ان برائیوں سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ جو اجتماعی زندگی میں فساد بر پا کرتی ہیں۔ اور جن کی وجہ سے آپ سے تعلقات خراب ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کا مذاق اڑانا ایک دوسرے کا دانہ کشی کرنا ایک  دوسرے کو برے ناموں سے پکارنا بدگمانیاں پیدا کرنا ایک دوسرے کی کھوج میں رہنا ایک دوجے کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا۔یہ وہ گناہ ہیں۔ جو معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اللہ پاک نے ان کاموں کو حرام قرار دے دیا ہے۔ اس کے بعد قوموں اور نسلوں میں فرق کرنے کو منع فرمایا گیا ہے۔ قوموں اور قبیلوں اور خاندانوں کا اپنے شرف پر فخر و غرور اور دوسروں کو اپنے سے کمتر سمجھنا اور اپنی بڑائی قائم کرنے کے لیے دوسروں کو گرانا ان اہم اسباب میں سے ہے۔

جن کی بدولت دنیا میں ظلم و ستم بڑھ گیا ہے۔ اللہ پاک نے اس سورت میں ایک مختصر سی آیت فرما کر اس برائی کو جڑ سے کاٹ دیا ہے۔ اللہ پاک نے اس صورت میں ارشاد فرمایا ہے تمام انسان ایک ہی اصل سے پیدا ہوتے ہیں۔ اور قوموں اور مختلف قبیلوں میں ان کا تقسیم ہونا تعارف کے لیے ہے تفاقر کے لیے نہیں اور اصل چیز ایمان کا زبانی دعوی نہیں ہے۔ بلکہ سچے دل سے اللہ اور اس کے رسول کو ماننا عملن فرمانبردار بن کر رہنا اور خلوص کے ساتھ اللہ کی راہ میں اپنی جان و مال کو قربان کر دینا ہے۔حقیقی مومن وہی ہے۔ جو اس راہ کو اختیار کرتا ہے۔ اور جو لوگ دل کی بجائے محض زبانی اسلام کو قبول کرتے ہیں۔ تو دنیا میں وہ تو مسلمان کہلاتے ہیں۔لیکن اللہ سبحانہ و تعالی کے نزدیک وہ کبھی مومن قرار نہیں پا سکتے۔ناظرین جو کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سورۃ الحجرات تلاوت کی ہے۔ تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ گناہوں سے تائب ہوگا۔ اور غیبت عیب جوئی سے پرہیز کرنے والا ہوگا۔ناظرین سورۃ الحجرات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی ایسا شخص جس کو گالم گلوچ چغلی اور غیبت کرنے کی عادت ہو اور بڑے چھوٹے کی تمیز نہ رکھتا ہو اور اپنی اس عادت سے وہ خود بھی عاجز آگیا ہو پر عادت چھوٹ نہ پا رہی ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ الحجرات کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ الحجرات تلاوت کر کے دم کرے اور پھر گلے میں پہن لیں۔اس تعویز میں موجود سورۃ الحجرات کی روحانی طاقت اسے چغلی غیبت اور شیطانی سوچوں سے اللہ کی پناہ میں رکھے گی۔ اور وہ باآسانی اپنی ان برائیوں پر قابو پا لے گا۔انشاء اللہ سورۃ الحجرات کو امراض شکم یعنی پیٹ کی تمام بیماریوں سے شفا پانے کے لیے روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر عرق گلاب پر دم کر کے مریض کو پلایا جائے۔ تو مریض کا حکم الہی 21 روز میں شفا پا لے گا۔ سورۃ الحجرات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے حاملہ عورت کے گلے میں پہنا دیا جائے۔ تو ماں اور بچہ تمام آ فتوں اور بلاؤں سے محفوظ رہیں گے۔ اور بچہ بھی اللہ پاک کے فضل و کرم سے صحت مند پیدا ہوگا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحجرات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر کے ذریعے فی سبیل اللہ حا صل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Har Pareshani K Hal Ka Wazifa

Har Pareshani K Hal Ka Wazifa

ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...

Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa

Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa

مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے(اْلْمُتَّکَبِرُ)کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور...

Ya Momino Ka Wazifa or Amal

Ya Momino Ka Wazifa or Amal

ُیَا مُوْمِن ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ روزانہ 21 دن تک...

Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal

Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal

جو شخص بلانا گا یَا لَطِیْفُایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا۔ اور دل سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے۔ اگر لاعلاج مریض ہو تو اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ تعالی مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔ نماز جمعہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھنے سے تمام معمول آسان ہو...

Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa

Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa

مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...

Aulad e Narina K Liye Wazifa

Aulad e Narina K Liye Wazifa

اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...

Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa

Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa

یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...

Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey

Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey

امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ  امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa

میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...

Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa

Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa

اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...

Rizq K Hasool K Liye Wazifa

Rizq K Hasool K Liye Wazifa

آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...