مالدار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہ
ناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق
عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ
آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل ہوتے وقت سورہ
فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھتا ہے۔ اللہ تعالی اس سے اور اس کے گھر کی خیر و برکت بڑھا دیتا
ہے۔ یہاں تک کہ اس کا فیض پڑوسیوں کو بھی پہنچتا ہے۔