(یَا رَافِع)ُ پڑھنے کا وظیفہ
جو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہی یا رافع کو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی
کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن
میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔