میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ
آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک
ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم
سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے لیے یہ
وظیفہ لازمی کرے۔ تو جو آپ کے میاں بیوی کے جھگڑے کو ختم کرنے کا بہترین عمل ہے۔ جس
پر عمل کر کے آپ کے گھر سے لڑائی جھگڑا ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔ اس وظیفے کو
شروع کرنے سے پہلے 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ پھر آیت الکرسی 41 دفعہ
پڑھ کر وظیفہ کریں۔ اس وظیفے کی برکت سے انشاء اللہ گھر میں جو بھی پریشانیاں ہیں۔ لڑائی
جھگڑے سب ختم ہو جائیں گے۔