مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ
مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے
اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے (اْلْمُتَّکَبِرُ)
کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور ہمیشہ کے لیے اسے
جاری رکھیں۔ انشاء اللہ اس کے قربت و مفلسی دور ہو جائے گی۔ اور مالی طور پر بھی حالات
درست ہو جائیں گے۔ اگر کوئی شخص اتنے تعداد میں نہ پڑ ھ سکے تو اسے چاہیے کہ صبح یہ
نماز سے پہلے بیدار ہو کر اپنے مکان کے چاروں کونوں میں یہ اسم اعظم (اْلْمُتَّکَبِرُ)کو 1200
مرتبہ پڑھے۔ اور ایک سال تک بلانا کا یہ معمول جاری رکھیں۔ انشاء اللہ پروردگار اپنے ان اسما
ء کی برکت سے اس کی مفلسی اور غربت کو دور کر دے گا۔