امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ
امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی
کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر
ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ تین دفعہ درود شریف پڑ ھیں۔انشاء اللہ آپ
کے علم بے پناہ اضافہ ہوگا انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے پیپر بھی آسان ہو جائیں
گے۔اور اللہ پاک آپ کو شاندار کامیابی دیں گے۔