1. اگر بچہ نالائق ہے پڑھائی میں دلچسپی نہیں لیتا پڑھائی میں کمزور ہے۔ایسے بچوں کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے یا پھر بادام پر دم کر کے کھلائیں۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچہ نہ صرف پڑھائی میں دلچسپی لے گا اس کا ذہن تیز ہو گا اور پڑھائی میں بھی لائق ہو جائے گا انشاء اللہ۔ہاں البتہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ معاملہ نظر بد یا جادو کا ہے تو پھر ایسی صورت میں اس وظیفے کے ساتھ ایک دماغی کمزوری دور کرنے کے لئے ایک نقش سورہ الشعرا کا دیا جائے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ان بداثرات کو ختم کرنے کے لئے جنھوں نے بچے کے دل و دماغ کو جکڑا ہو تا ہے۔
  2. نقوش کا ہدیہ
  3. نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
  4. Female: 0305-2611777
    Male:0300-9157861