رزق کے حصول کے لیے وظیفہ
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی
بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں
سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔
پھر دانوں کو محفوظ کر کے الماری میں یا کسی محفوظ مقام پر رکھ دیں۔ یہ عمل آپ عام دنوں
میں بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن شب برات کی رات وہ رات ہے جب اللہ پاک اپنے فرشتوں کو پورے
اگلے سال کا حساب کتاب مرتب کرنے کی ہدایت دیتا ہے۔ جس میں رزق زندگی اور موت وغیرہ
شامل ہے۔ آپ شب برات کی رات یہ عمل کریں۔ انشاء ا للہ اللہ تعالی آپنی رحمت سے پورا سال
رزق کی بارش ہوگی۔