اگرآپ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کا شکار ہیں پریشانیوں نے گھیر رکھا ہے۔غربت اور تنگدستی سے نجات نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کے اللہ کے پاک کلام میں بڑی طاقت ہے ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں۔تنگدست اور غربت ختم کرنے کے لئے اور رزق میں بیش بہا اضافے کے لئے آپ نے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 114 ’
’وَارْ زُقْنَا وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰازِقِیْنَ“(ترجمہ) اور ہمیں رزق دے اور تو سب رزق دینے والوں سے بہتر ہے۔
کو روزانہ نماز فجر کے بعد 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس آیت مبارکہ کے وظیفے کی برکت سے تندستی اور غربت سے نجات ملے گی۔اللہ پاک آپ کوبے حساب رزق عطا فرمائے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش حاصل کرنے یا اپنے دیگر مسائل کاروحانی حل معلوم کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861