قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جو دماغ کو ریلیکس کرنے اور ہر طرح کے ڈپریشن کو ختم کرنے کی تاثیر سے مالا مال دیکھی گئی ہے۔ جب ایسے مریضوں نے شفاء کی یہ آیت تلاوت کرنی شرو ع کی۔ جنہیں پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن تھااور میڈیسن کھانے کے باوجود وہی حال تھا کہ ڈپریشن ختم نہیں ہورہا تھا تو اس ایک آیت مبارکہ نے ایسا کمال کر دکھایا کہ اس کی تلاوت کرنے والوں کی ڈپریشن کی میڈیسن چھوٹ گئی۔ اتنا سکون دیتی ہے نا ں یہ آیت کہ پوچھئے مت۔ وہ آیت ہے کون سی اور آپ نے کیسے تلاوت کرنی ہے۔ یہ آپ ذرا اچھے سے سمجھ لیں۔

ٓآیت
وہ آیت ہے سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80۔
وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَا یَشْفِیْنِ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
اس آیت کو آپ نے ہر روز 21 بار تلاوت کرنا ہے۔ اور تلاوت ایسے کرنا ہے کہ موبائل یا کمپیوٹر میں کھول کر نہیں بلکہ اچھی طرح وضوکرنا ہے اور پھر قرآن پا ک کھولنا ہے اور وہاں سے دیکھ کر اس آیت مبارکہ کوتلاوت کرنا ہے اور اس دوران یہ تصور کرنا ہے کہ قرآن پاک میں لکھی ہوئی اس آیت کے الفاظ نیلی اور سفید روشنی کی لہر کی صورت میں آپ کے دماغ کے سینٹر میں داخل ہورہے ہیں اور جیسے جیسے یہ نور آپ کے دماغ میں جارہا ہے۔ آپ ریلیکس ہوتے جارہے ہیں۔اور یہ آیت تلاوت کرنے والے افراد اگر سحر زدہ ہیں یعنی جادو کا شکار ہیں تو پھر وہ کس طریقے سے یہ روحانی عمل کریں گے۔اس بارے میں آپ ہم سے کال پر سمجھ لیں۔
رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر زیہ ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861