قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جو دماغ کو ریلیکس کرنے اور ہر طرح کے ڈپریشن کو ختم کرنے کی تاثیر سے مالا مال دیکھی گئی ہے۔ جب ایسے مریضوں نے شفاء کی یہ آیت تلاوت کرنی شرو ع کی۔ جنہیں پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن تھااور میڈیسن کھانے کے باوجود وہی حال تھا کہ ڈپریشن ختم نہیں ہورہا تھا تو اس ایک آیت مبارکہ نے ایسا کمال کر دکھایا کہ اس کی تلاوت کرنے والوں کی ڈپریشن کی میڈیسن چھوٹ گئی۔ اتنا سکون دیتی ہے نا ں یہ آیت کہ پوچھئے مت۔ وہ آیت ہے کون سی اور آپ نے کیسے تلاوت کرنی ہے۔ یہ آپ ذرا اچھے سے سمجھ لیں۔ وہ آیت ہے سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80۔

وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَا یَشْفِیْنِ

ترجمہ

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے]

اس آیت کو آپ نے ہر روز 21 بار تلاوت کرنا ہے۔ اور تلاوت ایسے کرنا ہے کہ موبائل یا کمپیوٹر میں کھول کر نہیں بلکہ اچھی طرح وضوکرنا ہے اور پھر قرآن پا ک کھولنا ہے اور وہاں سے دیکھ کر اس آیت مبارکہ کوتلاوت کرنا ہے اور اس دوران یہ تصور کرنا ہے کہ قرآن پاک میں لکھی ہوئی اس آیت کے الفاظ نیلی اور سفید روشنی کی لہر کی صورت میں آپ کے دماغ کے سینٹر میں داخل ہورہے ہیں اور جیسے جیسے یہ نور آپ کے دماغ میں جارہا ہے۔ آپ ریلیکس ہوتے جارہے ہیں۔اور یہ آیت تلاوت کرنے والے افراد اگر سحر زدہ ہیں یعنی جادو کا شکار ہیں تو پھر وہ کس طریقے سے یہ روحانی عمل کریں گے۔اس بارے میں آپ ہم سے کال پر سمجھ لیں۔
رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر زیہ ہیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh

اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ کو کچھ یاد نہیں رہتا۔باتیں بھول جاتی ہیں یا چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جس سے آپ کا قوت حافظہ تیز ہو جائے اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی آپ کا مقدر...

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Naqsh

Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Naqsh

اگر آپ اپنی محبت کو حا صل کرنا چاہتے ہیں۔تو ابھی سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔آپ کا محبوب 7دنوں میں آپ کے قدموں میں ہو گا۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0305-2611777Male:...

Qad Barhane Ka Qurani Taweez

Qad Barhane Ka Qurani Taweez

اگر آپ اپنے چھوٹے قد سے مایوس ہیں۔ اور اکثر دوست احباب بھی آپ کو چھوٹے قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کے پاورفل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل سے دنوں میں آپ کا قد حیران کن حد تک بڑھ جائے گا انشاء اللہ ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj

کالا اور سفلی جادو عموماً کسی میٹھی چیز پر کیا جاتاہے اور تب وہ میٹھی چیز آپ کو کھلائی یا پلائی جاتی ہے۔اس کا اثر آپ کی صحت اور زندگی کے تمام تر معاملات پر پڑتا ہے۔ اس جادو کا توڑ کروانے کے لئے لوگ بہت سا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اگر آپ ٹھوس علاج کروانا...

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez

Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez

آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Naqsh For Face Pimples Remove

Naqsh For Face Pimples Remove

اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...