اولاد کی تربیت کا وظیفہ
اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11
11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت
دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد
نافرمان نہیں ہوگی۔ اور نہ فرمان اولاد بھی فرمانبردار اور نیک صالحہ ہو جائے گی۔جو شخص
بچہ پیدا ہونے کے بعد سات مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر دم کرے۔اور اللہ کے سپرد کردے تو وہ تمام
آفتوں سے محفوظ رہے گا انشاء ا للہ۔