ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے آغاز میں اللہ پاک نے قسم کھائی ہے قسم بات میں زور پیدا کرنے اور گواہ بنانے کے لیے کھائی جاتی ہے۔تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی قسم کھا کر اللہ تعالی نے فرمایا تمام انسان خسارے میں ہے چاہے وہ ما لی اور ظاہری اسباب سے مالا مال کیوں نہ ہو۔ البتہ اس خسارے سے صرف وہی لوگ بچیں گے۔ جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے۔ باہم مل کر ایک دوسرے کو حق بات بتائیں گے۔ اور مصیبتوں پر صبر کریں گے ا۔ور نیکی پر جمے رہیں گے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی تین صورتیں ہیں۔یعنی سورۃ العصر،سورۃ الکوثر اور سورۃ النصر یہ سب صورتیں تین تین آیات پر مشتمل ہیں۔ سورۃ العصر میں تین آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ جب آپس میں ملاقات کرتے تو ایک دوسرے سے جدا نہ ہوتے۔جب تک یہ سورت نہ سنا لیتے۔ اس سورت کی عظمت کے بارے میں امام شافعی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ اگر لوگ صرف ایک صورت پر غور کر لیں۔ تو یہ ان کی ہدایت کے لیے کافی ہو جائے۔ اسی طرح حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العصر کی تلاوت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قناعت پسند ہوگا۔ اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ اس کو تجارت میں فائدہ حاصل ہوگا۔ ناظرین سورۃ العصر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔
جیسا کہ اگر کوئی کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہے۔ جیسے کہ میاں بیوی بھائی بہن یا پھر والدین اپنے بچوں کے دل میں محبت اور احترام پیدا کرنا چاہتے ہو تو اس مبارک سور ت کو بعد نما ز عصر 27 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس عمل سے ان کے دل میں ایک دوسرے کی کمال محبت پیدا ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کا کوئی خاص مقصد ہو جو پورا نہ ہو پا رہا ہو کوئی دشمن اس میں بار بار رکاوٹ ڈال رہا ہو تو اس مبارک سورت کو مشک اوبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ العصر کو 21 مرتبہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے اس تعویز پر پھونک دیں۔تو انشاء ا للہ وہ دشمن اپنی حرکتوں سے باز ا ٓجائے گا۔اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ انشاء اللہ یہ سورہ مبارکہ خصوصا ہائی بلڈ پریشر ڈپریشن سٹریس ہڈیوں اور جوڑوں کے درد شوگر دل کے امراض وغیرہ سے شفا کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس مبارک صورت کا یہی وظیفہ اس تعویز پر کریں انشاء اللہ مریض کا حکم الہی جلد صحت یاب ہوگا۔اگر آپ کا کوئی بہت قیمتی سامان جیسے زیور یا پیسے وغیرہ اکثر چوری ہو جاتے ہو یا بہت سنبھال کے رکھنے کے باوجود آپ کو ڈر ہو کے کہیں کوئی چرا نہ لے تو تین مرتبہ سورۃ العصر کو پڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک دینے سے وہ چوری ہونے سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورۃ العصر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Har Pareshani K Hal Ka Wazifa
ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...
Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa
مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے(اْلْمُتَّکَبِرُ)کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور...
Ya Momino Ka Wazifa or Amal
ُیَا مُوْمِن ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ روزانہ 21 دن تک...
Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal
جو شخص بلانا گا یَا لَطِیْفُایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا۔ اور دل سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے۔ اگر لاعلاج مریض ہو تو اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ تعالی مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔ نماز جمعہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھنے سے تمام معمول آسان ہو...
Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa
مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...
Aulad e Narina K Liye Wazifa
اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...











