اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کے عورتوں کو بیٹی پیدا ہونے پر سسرال والو ں سے باتیں اور تانے سننا پڑھتے ہیں یاشوہر بیوی سے جھگڑتے ہیں اور دوسری شادی کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بات طلاق تک جا پہنچتی ہے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور اپنی بیویوں کوبیٹا پیدا نا ہونے پر مار پیٹ کرتے ہیں تو اب خواتین کو بالکل بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سورہ محمد میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر دی ہے کے جس کو پڑھنے سے انشاء اللہ بیٹا ہی پیدا ہو گاکیوں کے یہ نبی پاک کا اسم مبارک ہے تو اس پاک نام کی برکت سے اولاد نورینہ ہی ہو گی تو جو لوگ یہ کہتے ہیں کے یہ عورت تو بیٹا پیدا کر ہی نہیں سکتی تو وہ لوگ بھی سن لیں کے لییہ عمل ان کے لیے بھی بہت زیادہ مجرب ہے آپ نے کرنا یہ ہے کے جب آپ کو لگے کے آپ کو حمل ٹھہر گیا ہے تو آپ نے سورہ محمد کو روزانہ مغرب کی آذان سے پہلے پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر کے پینا ہے اس عمل کو آپ نے پورے 9 ماہ تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ۔ اس سورہ مبارکہ کی برکات سے بیٹا پیدا ہو گا۔
ا س کے علاوہ سورہ محمد کا نقش آپ اپنے نا م کے ساتھ بھی منسوب کروا سکتے ہیں نقش کی تفصیل کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861