اگر آپ کسی ایسی ذہنی کیفیت میں ہے کہ جس میں حالات ایسے ہیں کہ آپ موت کی آرزو کر رہے ہیں یا پھر خودکشی کے خیالات آپ کو مجبور کر رہے ہیں کہ آپ اس دنیا کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ تو ایسے موقع پر رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی یہ پاور فل دعا کرنے سے انشاء اللہ آپ کے دل سے مرنے کے خیالات بھی ختم ہوں گے۔ اور جس وجہ سے آپ کو خیالات آتے ہیں وہ مشکلات پریشانیاں یا جاد و بھی ختم ہوگا انشاء اللہ۔ اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص تکلیف یا مصیبتوں سے گھبرا کر موت کی تمنا نہ کرے اس لیے کہ اگر نیک ہوگا تو اس کی نیکیوں میں اضافہ ہوتا رہے گا۔اور اگر برا ہوگا تو ممکن ہے اسے توبہ کی توفیق مل جائے۔ لہذا جب زندگی اجیرن ہو جائے تو یہ دعا مانگے
(اے اللہ جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے مجھے زندہ رکھ اور جب میرے لیے موت بہتر ہو تو بہت عطا فرما)
آپ کو بتاتے چلیں کہ جو لوگ ذہنی بیچاری ڈپریشن رہے وسوس ہو گیا شیطانی خیالات کا شکار ہوتے ہیں۔ انہیں خودکشی کے خیالات بہت آتے ہیں اور کئی بار وہ مرنے کی کوشش بھی کر چکے ہوتے ہیں۔ جب انہیں یہ دعا پڑھنے کی تاکید کی جاتی ہے تو ان کا دماغ سکون میں ا ٓجاتا ہے اور وہ اپنے اندر بہت ہی زیادہ قوت ارادی محسوس کرتے ہیں۔ جو انہیں بیماریوں سے لڑنے اور حالات کا مقابلہ کرنے کی خدمت دیتی ہے۔ علاوہ عظیم چیزیں افراد پر جادو ٹونے کی شدت ہوتی ہے ان کی زندگی میں پریشانیاں اور بیماریاں اس حد تک بڑھ جاتی ہیں کہ وہ مرنے کی آرزو کرتے ہیں ایسے افراد کو سب سے پہلے جادو نے اور سحر و آسیب سے روحانی تحفظ فراہم کرنے کے لیے پورے جادو کے توڑ کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے جب وہ اس تعویذ پر یہی ہوا پڑھ کر دم کرتے ہیں تو ان کا دماغ سکون میں ا ٓجاتا ہے۔ ذہنی انتشار ختم ہوتا ہے روحانی قوت ارادی ملتی ہے بیماریاں غربت اور پریشانیاں ختم ہوتی ہیں۔ اسی لیے اللہ کے کرم سے ایسے لوگوں میں سجدہ رہنے کی اور حالات کے مطابق چلنے کی امید بھی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی اپنے حالات سے اس قدر پریشان ہو چکے ہیں کہ آپ کو بھی خودکشی کے خیالات آتے ہیں تو آج سے ہی یہ دعا پڑھنا شروع کر دے اور جادو کا زور توڑنے کے لیے سورہ بقرہ کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لیے بھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...
Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa
اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...
Tamam Bigray Kamo Ko Banane Ki Dua
تمام بگڑے کاموں کو بنانے کی دعا [یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکِ أَسْتَغِیْثُ فَاغِثْنَیْ وَلَا تَکِلْنِیْ اِلَی نَفْسِیْ طَرْفَۃٍ عَیْنٍ، وََأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہُ۔][اے ہمیشہ زندہ و جاوید اور قائم و دائم رہنے والے،میں آپ کی رحمت ہی سے مدد طلب کرتا ہوں ...
Sari Pareshaniyon Ko Dur Karne Ki Dua
ساری پریشانیوں کودور کرنے کی دعا [قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَآ اِلَّا مَا کَتَبَ للّٰہِ لَنَا ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی للّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنْ۔][ کہہ دیجئے کہ ہمیں صرف وہی چیز پہنچے گی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہے وہ ہمارا کارساز ہے اور اہل ایمان کو اللہ ہی...
Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا وظیفہ اکثر لڑکیاں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ دھبے نکل آتے ہیں۔تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں۔ اور ان کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے۔ اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم اگر ہمیشہ خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa
برے خیالات سے نجات کا وظیفہ اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظمیَا وَاحِدُ روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔Female:...
Safar Se Waps Atay Hue Ki Dua
سفر سے واپسی کی دعا [آءِبُوْنَ تَآءِبُوْنَ عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ۔][ہم رجوع کرنے والے، توبہ کرنے والے،عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔]Female: 0305-2611777Male:...
Naya Chand Dekhte Waqt Ki Dua
نیا چاند دیکھتے وقت کی دعا [اَللّٰھُمَّ أَھِلَّہُ عَلَیْنَا بِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضیٰ رَبِّي وَرَبُّکَ اللّٰہ۔ ]یا الہٰی عزوجل اس چاند کو ہم پر با برکت کے ساتھ اور ایمان و سلامتی اور اسلام اور اس...
Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa
دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے[الْمَالِکُ الْعَزِیْز ]روزانہ 10 ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا...
Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa
یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...
Mukhalifeen Se Bachne ki Dua
مخالفین کے دباؤ کے وقت پڑھی جانے والی دعا [رَبِّ اَنِّیْ مَغْلُوْب’‘ فَانْتَصِرْ۔ ]اے ہمارے رب! بے شک میں مغلوب ہو گیا ہوں،اب تو ہی (ان سے میرا) بدلہ لے۔Female: 0305-2611777Male:...
Har Pareshani K Hal Ka Wazifa
ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...











