ریاکاری سے بچنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ نُّشْرِکَ بِکَ شَیْءًا نَّعْلَمُہ وَنَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَانَعْلَمُہ‘۔
اے ہمارے اللہ! ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں اس شرک سے جس کو ہم جانتے
ہیں اور ہم آپ سے معافی مانگتے ہیں اس شرک سے جس کو ہم نہیں
جانتے۔(اخرجہ احمد)