ڈر یا گھبراہٹ کے وقت کی دعا
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبَہِ وَشَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ۔
میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں،اس کی ناراضگی سے،اس کے بندوں کے شر سے
اور شیطان کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔ (سنن ابی داؤد:3893)