تمام بیماریوں سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اُعِیْذُکَ بِاللّٰہِ الْاَحَدِ الصَّمَدِ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہ‘ کُفُوًا اَحَد’‘ مِّنْ شَرِّ مَا تَجِدُ۔
تمہاری (بیمار آدمی کی) حفاظت طلب کرتا ہوں اس اللہ سے جو یکتا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس نے
جنا، نہ وہ جنا گیا۔ نہ اس کوئی ہمسر ہے۔ اس برائی سے جو تم محسوس کرتے ہو۔