نیا چاند دیکھتے وقت کی دعا
اَللّٰھُمَّ أَھِلَّہُ عَلَیْنَا بِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضیٰ رَبِّي وَرَبُّکَ اللّٰہ۔
یا الہٰی عزوجل اس چاند کو ہم پر با برکت کے ساتھ اور ایمان و سلامتی اور اسلام اور اس چیز
کی توفیق کے ساتھ نکال جس سے تو راضی ہوتا ہے اور پسند ہو تا ہے،(اے پہلی رات کے
چاند)میرا اور تیرا رب اللہ عزوجل ہے۔