تمام بگڑے کاموں کو بنانے کی دعا
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکِ أَسْتَغِیْثُ فَاغِثْنَیْ وَلَا تَکِلْنِیْ اِلَی نَفْسِیْ طَرْفَۃٍ عَیْنٍ، وََأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہُ۔
اے ہمیشہ زندہ و جاوید اور قائم و دائم رہنے والے،میں آپ کی رحمت ہی سے مدد طلب کرتا ہوں
پس مجھے ایک لمحے کے لیے بھی میرے نفس کے سپرد نہ کیجئے اور میرے تمام حالات کو
درست کیجئے۔