ناظرین دوران حمل بچے کے ارد گرد اگر پانی کا لیول زیادہ ہو جائے۔ تو وہ کن خطرناک کومپلیکیشنس کا با عث بنتے ہیں۔ اورحمل کی حفاظت قرآن کریم کی کس آیت مبارکہ سے کرنی چاہیے وہ آج ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر ایسی حاملہ خواتی بی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ شوگر کا لیول بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔پیشاب کا انفیکشن ہو جاتا ہے۔ اینیمیا ہو جاتا ہے۔ اور ایسی خواتین جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرٹیز ہو چکے ہوتے ہیں۔ اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں اولاد سے نواز دے۔ تو ان کا نام اور والدہ کا نام ہم دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ لہذا حمل کی ہر طرح کی پیچیدگیوں سے فوری شفا کے لیے ہر حاملہ خاتون دعا کے لیے ہمیں اپنا نام لکھوا سکتی ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں ان خواتین کی جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ پرابلم یا تو ماں میں ہے یا بچے کی وجہ سے ہے۔ جیسا کہ اگر ماں کو حمل کے دوران شوگر ہو جائے اسے جسٹیشنل لائبزیز کہتے ہیں۔ تو اس وجہ سے پانی زیادہ بن سکتا ہے۔ اگر ماں کی فیملی میں شوگر کی بیماری عام ہے۔ تو اس وجہ سے بھی پانی زیادہ ہو جائے گا یا پھر بلڈ گروپ میں incompatibilityہو جائےگا۔ یا کوئی انفیکشن ہو جائے تو ایسی صورت میں بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابریشن کی ایسی میڈیسن جس میں lithiumکیمیکل موجود ہو وہ کھانے سے بھی پانی کا لیول بڑھ سکتا ہے. اگر ماں کی نسبت بچے کی وجوہات پر نظردوڑائی جائے۔تو وہ بہت ہی زیادہ ہیں۔ جیسا کہ بچے کے سر کا سائز بڑا یا چھوٹا ہو دل کی کوئی بیماری ہو خوراک کی نالی کے نیچے سے تنگ ہو جائے بچے کی کڈنی یا پلاسنٹا کی وجہ سے یا خدانخواستہ بچے کو برین ٹیومر ہو تو اس وجہ سے بھی پانی کا لیول بڑ سکتا ہے۔ اب جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ ہائی رسک پریگننسز ہوتی ہیں۔ اس لیے انہیں ہوسپٹل کے سیٹ اپ میں ہونا چاہیے۔ جہاں پر ماں کے شوگر کو کنٹرول کیا جائے۔
اور بچے کی وجہ سے اگر پرابلم ہے تو اس کے لیے پراپر میڈیکیشن کی جائے۔ کیونکہ ایسے کیسز میں بچہ الٹا یا ٹیڑھا ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اور بلیڈنگ ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لحاظ سے ایسے کیسز میں نارمل ڈلیوری کے دوران بچے کی کورٹ پہلے باہر ا ٓجاتی ہے اور بچہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں خدانخواستہ بچے کے پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کی ڈیتھ ہو سکتی ہے۔ اس لیے ایسی خواتین کا زیادہ تر سسیرین یا سی سیکشن ہی ہوتا ہے۔ لہذا ایسی خواتین کے لیے ہم دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خوشی دعا بھی کرواتے ہیں۔اور اس کے ساتھ انہیں سورہ شوری ٰکی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
(وَاِذَمَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ۔
ترجمہ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہےـ
(وَلَا یَوْدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُو الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)
تر جمہ :
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
عرصہ 12 سال سے یہ سورہ شو ریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی تحفظ والا تعویز حاملہ خواتین کو ار سال کیا جا رہا ہے اور اللہ کی ذات نے دونوں سورہ مبارکہ کی برکت سے ان حاملہ خواتین کو ایسی ایسی ناممکن کمپلیکیشنس سے نکالا جس سے کے بچے کے ارد گر د پانی کا لیول بڑھ گیا تھا اور بہتری کی کوئی امید ہی نہیں تھی۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بہت سی خواتین کو پیٹ میں پانی زیادہ ہو جانے کے بعد بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ اور نہ حمل کی روحانی حفاظت کے لیے کوئی عمل کرتی ہیں۔ اور نہ ہی ڈاکٹری علاج کی طرف رجوع کرتی ہیں۔ اسی لیے آپ کو یہ اویرنس دی گئی ہے کہ خدارا اپنے بچے کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ اور ہاسپٹل میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہے۔ اس کے علاوہ جن خواتین کو حمل کے دوران کسی بھی طرح کا روحانی پرابلم ہو یعنی کوئی نظر بد یا جادو کا اثر ہو اور حاملہ خاتون یہ چاہے کہ اس کا حمل اللہ کی رحمت سے برقرار رہے۔تو اس کے پاس یہ دونوں تعویذات لازمی ہونے چاہیے۔ اور ہر طرح کی جسمانی پرابلمز جو ہم نے پہلے بھی آپ سے شیئر کی ہیں۔ یعنی حمل میں بلیڈنگ کا ہونا شوگر یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا خون کی کمی سٹریس یو ٹی آئی انفیکشن یا اسی طرح کے دیگر مسائل تو ان سے فوری شفا کے لیے اور حمل کی حفاظت کے لیے آپ اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لے۔ ڈاکٹر کی ہدایات پر پورا پورا عمل کریں۔ اور دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ عظیم دونوں تعویذات آپ1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئےنمبرز پر رابطہ کریں ـ
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9151861
Related Posts
Apna Ghar Hasil Karne Ka Wazifa
اپنا گھر حاصل کرنے کا وظیفہ یہ عمل ذاتی گھر کے لیے بہت موثر ہے اگر کوئی شخص کرایہ دار ہو اور معاشی حالات تنگ ہونے کی وجہ سے اس میں ذاتی مکان بنانے کی صلاحیت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ یہ اسم مبارکیَا مَالِکُکو روز 10 ہزار مرتبہ پڑھے کر کے سب افراد مل کر پڑ سکتے ہیں۔ اور کم...
Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...
Dil Ki Har Khwahish Puri Hone Ka Wazifa
دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہونے کا وظیفہ آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہی ہوں کہ جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کی خواہش ہے۔ اللہ پاک آپ کو عطا کرے گا۔ اس ا سم کے ساتھ جو بھی مانگیں گے اللہ پاک...
Bure Halat Se Nijat Ke Liye Wazifa
برے حالات سے نجات کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کی مالی حالت کسی سبب سے کمزور ہو گئی ہو یا آپ جادو کی لپیٹ میں کرتبائی کے دہانے پر پہنچ چکے ہوں۔یا رزق کی بندش کی وجہ سے آپ قرض میں ڈبے ہوئے ہوں یا فاقہ کشی پر مجبور ہوں الغرض کوئی بھی وجہ ہو رات کو سورہ قریش 110 بار 41 دن تک...
Har Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ کیا آپ کا کوئی مقصد ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ پورا ہو اور آپ کے ہر پریشانی ختم ہو جائے۔ تو اس کے لیے ہم آپ کو بہت چھوٹا سا نہایت مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے جلد از جلد آپ کی مراد پوری ہوگی۔ اور آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔روز نماز...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت(وَھُوَ الْسَمِعُ)پانچ سو مرتبہ پڑھ...
Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...
Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa
اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...
Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا وظیفہ اکثر لڑکیاں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ دھبے نکل آتے ہیں۔تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے ہیں۔ اور ان کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے۔ اور کافی خوبصورت ہو جاتا ہے۔ لیکن ہم اگر ہمیشہ خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa
برے خیالات سے نجات کا وظیفہ اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظمیَا وَاحِدُ روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔Female:...
Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa
دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے[الْمَالِکُ الْعَزِیْز ]روزانہ 10 ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا...
Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa
یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...











