ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب کوئی وحی لے کر آتے تو بسم اللہ بھی ساتھ لاتے۔ لیکن جب سورہ توبہ کو لے کر آئے اس کے ساتھ بسم اللہ نہیں لائے۔ جس کی وجہ سے اس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اور دوسری وجہ جو سامنے آئی ہے وہ یہ کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:کہ بسم اللہ چونکہ اللہ کی طرف سے امان اور رحمت ہے۔ اور اس صورت میں مشرکین پر تلوار کے ساتھ امن کو اٹھا دینے کا اعلان ہے۔ اس لیے اگر اس میں بسم اللہ کا ذکر ہوتا تو ان کو امان حاصل ہو جاتا۔ اس لیے اس صورت کے شروعات میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔سورہ توبہ وہ سورۃہے جس کی آیتیں سب سے آخر میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہوئی۔اس سورہ مبارکہ میں اس عہد کے متعلق بیان کیا گیا ہے۔ جو مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان ہوا تھا۔ جس میں چار احکامات جو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جب لوگوں نے ان احکامات کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے تیس یا 40 آیتیں اس سورہ مبارکہ کی تلاوت فرمائی۔پھر چار احکامات کو بیان فرمایا۔نمبر ایک اس سال کے بعد کوئی مشرک کعبہ معظمہ کے پاس نہ آئے۔ نمبر دو کوئی شخص برہنہ ہو کر کعبہ معظمہ کا طواف نہ کریں۔نمبر تین جنت میں مومن کے سوا کوئی داخل نہ ہوگا۔نمبر چار اور جس کا رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عہد ہے وہ عہد اپنی مدت تک رے گا۔

اور جس کی مدت معین نہیں ہے اس کی معیاد چار ماہ پر تمام ہو جائے گی لیکن جو مشرکین تھے انہوں نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ان احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا۔کہ جو آخرت میں بھی عذاب پائیں گے۔ ناظرین سورۃ التوبہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر جو کوئی اپنے گناہوں پر نادم ہو اور چاہتا ہو کہ اللہ پاک اس کو بخش دے تو اس کو چاہیے کہ روزانہ سورۃ التوبہ کو تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے۔ اس مبارک صورت کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیں گے۔ اور دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے سرشار کریں گے۔ انشاء اللہ ویسے تو پوری سورہ توبہ کو پڑھنا باعث رحمت و برکت ہے۔ جو شخص سورۃ التوبہ کی آخری دو آیات کو روزانہ تین مرتبہ پڑھے گا۔اسے حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار نصیب ہوگا انشاء اللہ۔ سورۃ توبہ کو روحانی تحفظ کے لیے پڑھنا نہایت مجرد ہے۔ کسی بھی چیز کی حفاظت مثلا گھر سامان اور کاروباری الات و احیاء وغیرہ کی حفاظت کے لیے سورۃ التوبہ کو مشک عنبرعرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدا کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز بنا کر گھر سامان اور کاروبار والی جگہ پر لگا دے۔تعویز میں موجود سورۃ التوبہ کی روحانیت کی بدولت آپ کا سامان گھر اور ضروری اشیاء اللہ کے حفظ و امان میں رہے گی انشاء اللہ۔ سورۃ التوبہ کو پڑھنے والے کے لیے رزق کے دروازے ایسے کھلتے ہیں کہ اسے کبھی بھی مالی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ اور اگر اس سورت کا تعویذ گھر میں رکھ دیا جائے تو رزق اتنا وسیع ہو جاتا ہے۔ کہ وہ لوگوں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی ختم نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی بیماری ہو تو آپ سوررہ توبہ کا تعویزہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے کوئی نمبر پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Rrelated Posts

Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa

Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa

یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...

Har Pareshani K Hal Ka Wazifa

Har Pareshani K Hal Ka Wazifa

ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...

Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa

Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa

مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے(اْلْمُتَّکَبِرُ)کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور...

Ya Momino Ka Wazifa or Amal

Ya Momino Ka Wazifa or Amal

ُیَا مُوْمِن ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ روزانہ 21 دن تک...

Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal

Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal

جو شخص بلانا گا یَا لَطِیْفُایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا۔ اور دل سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے۔ اگر لاعلاج مریض ہو تو اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ تعالی مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔ نماز جمعہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھنے سے تمام معمول آسان ہو...

Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa

Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa

مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...

Aulad e Narina K Liye Wazifa

Aulad e Narina K Liye Wazifa

اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...

Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa

Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa

یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...

Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey

Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey

امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ  امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa

میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...

Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa

Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa

اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...