ناظرین ماہ رجب اسلامی مہینوں میں نہایت اہم اور برکات کے خزانوں سے بھرا ہوا مہینہ ہے َحجت الاسلام حضرت سیدنا امام محمد رضالی رحمت اللہ علیہ کا فرمان ہے رجب کا مطلب ہے۔ مشرق یعنی نکلا ہوا اور اس کو العصر یعنی سب سے تیز بہاؤ بھی کہتے ہیں۔کیونکہ اس مہینے میں توبہ کرنے والوں پر اللہ کی رحمت کا بہاؤ تیز ہو جاتا ہے۔ اور عبادات کرنے والوں پر قبولیت کے انوار کی بارش ہوتی ہے۔ جنت کی ایک نہر کا نام بھی رجب ہے۔جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اس نہر سے پانی پینا اسے ہی نصیب ہوگا۔ جو رجب کے مہینے میں خوب عبادت کرے گا۔ناظرین اس ماں کو شہراسم یعنی خوب بہرہ بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس ماہ میں کسی نافرمان قوم پر اللہ تعالی کے عذاب کے نازل ہونے کے بارے میں نہیں سنا گیا کہ اللہ تعالی نے گزشتہ نافرمان امتوں کو ہر مہینے میں عذاب میں مبتلا کیا۔ لیکن اس ماہ میں کسی قوم پر عذاب نہ آیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے! مجھے جبرائیل نے خبر دی ہے کہ جب رجب کی پہلی شب یعنی چاند رات ہوتی ہے۔ تو اللہ تعالی ایک فرشتے کو حکم دیتا ہے اور وہ اعلان کرتا ہے سن لو توبہ کے مہینے کا چاند نکل آیا ہے۔ تو اس کے لیے خوشخبری ہے۔

جو اس میں توبہ کرے اسی طرح نبی اکرم نور مجسم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے کہ ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ہے اور چھٹے آسمان پر اس مہینے کے دن لکھے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی رجب کے مہینے میں ایک روزہ رکھے اور اسے پرہیزگاری سے پورا کرے تو وہ روزہ اور وہ دن اس بندے کے لیے روز محشر مغفرت طلب کریں گے۔ اور اللہ کے حضور فریاد کریں گے۔ کہ اے پاک پروردگار اس بندے کو بخش دے اور اگر وہ شخص بغیر پرہیزگاری کے روزے کو جانتا ہے۔ تو پھر وہ روزہ اور دن اس کی بخشش کی درخواست نہیں کریں گے۔ اور اس بندے سے کہتے ہیں اے بندے تیرے نفس نے تجھے دھوکہ دیا۔ناظرین ان احادیث کے ذکر سے آپ کو ماہ رجب کی فضیلتوں پر بات اور اہمیت بتانا مقصود تھا۔یعنی اس ماہ میں کی گئی عبادات کیا درجہ اور مقبولیت رکھتی ہے۔ آخر میں ایک اور رحمت کا خزانہ آپ کے دامن میں ڈالتے جائیں۔ ناظرین گرامی ماہ رجب میں ایک رات ایسی ہے جس میں نیک عمل کرنے والے کو ایک سو برس کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔ اور وہ رجب کی 27ویں شب ہے۔ جو شخص مرد و زن اس رات کو 12 رکعت اس طرح پڑ ھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ اور کوئی بھی ایک سورت ہر دو رکعت پر پڑ ھے اور 12 رکعت پورے ہونے پر سلام پھیرے اور صبح روزہ رکھے تو وہ جو دعا اللہ سے مانگے گا۔ انشاء اللہ اس کے دل کی ہر مراد پوری ہوگی۔ اب طور مسلمان یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ماہ رجب کے ان بیش بہا خزانوں کو لوٹ لیں۔ اور اپنی آخرت میں نجات کا سامان اکٹھا کر لے۔ ناظرین 27ویں کی ایک شب کی عبادت کا درجہ اور ثواب ارشادباری تعالی نے ا س سو سال کی عبادت کے برابر رکھ دیا ہے۔ اس لیے اس کی اہمیت اور فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے ایک ایسا کراماتی نقش تیار کیا جو کہ آپ کی زندگی کی تمام پریشانیوں اور مشکلات کو اللہ کے حکم سے اور اس نقش کی برکت سے دنوں میں ختم کر دے گا۔اور آپ کی زندگی میں آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں لانے کا باعث بنے گا۔ کیونکہ اس نقش کو ماہ رجب میں خاص اوقات میں مخصوص تعداد میں سائلین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اور اس کی روحانی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے اس پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کی گئی ہیں۔ یہ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa

Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa

ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت(وَھُوَ الْسَمِعُ)پانچ سو مرتبہ پڑھ...

Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa

چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ  پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...

Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa

Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa

اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔  جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام  ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...

Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ka Wazifa

چہرے کی خوبصورتی کا وظیفہ اکثر لڑکیاں اور لڑکوں کے چہرے پر دانے یا داغ دھبے نکل آتے ہیں۔تو ان کو ہم یہی عمل بتاتے  ہیں۔ اور ان کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح سفید ہو جاتا ہے۔ اور کافی خوبصورت ہو جاتا  ہے۔ لیکن ہم اگر ہمیشہ خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں...

Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa

Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa

برے خیالات سے نجات کا وظیفہ اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظمیَا وَاحِدُ روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔Female:...

Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa

Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa

دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے[الْمَالِکُ الْعَزِیْز ]روزانہ 10 ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا...

Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa

Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa

یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...

Har Pareshani K Hal Ka Wazifa

Har Pareshani K Hal Ka Wazifa

ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...

Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa

Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa

مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے(اْلْمُتَّکَبِرُ)کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور...

Ya Momino Ka Wazifa or Amal

Ya Momino Ka Wazifa or Amal

ُیَا مُوْمِن ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ روزانہ 21 دن تک...