اگر آپ کی خواہش ہے کہ جب آپ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہوں تو آپ کو ایسے روحانی مناظر بھی دکھائی دے جنہیں دیکھنے کے بعد آپ کی روح معطر ہو جائے۔ تو یقینا ایسا ممکن ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے روحانی مناظر صرف انہی لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں جن میں ایمان اور یقین کی طاقت موجود ہو اور وہ پوری محبت سے ان دونوں سورہ مبارکہ کی تلاوت کریں۔جو سورہ مبارکہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں انہی سورہ میں آپ کی ہر پریشانی کا حل ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ وہ سورہ کون سی ہیں اور ان کی فضیلت کیا ہے۔ وہ جان لیجئے صحیح مسلم کی ایک حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام بیٹھے ہوئے تھے کہ اوپر سے ایک زوردار دھماکے کی آواز آئی جبرائیل علیہ السلام نے اوپر دیکھ کر فرمایا کہ آج آسمان کا وہ دروازہ ہ کھلا ہے جو کبھی نہیں کھلا تھا پھر وہاں سے ایک فرشتہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آیا اور کہا خوش ہو جائیے دو نور آپ کو ایسے دیے گئے ہیں کہ آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے۔سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری آیتیں ایک ایک حرف پر نور ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں جتنے بھی افراد اپنی پریشانیوں کا حل معلوم کرنے کے لیے آتے ہیں اور جادو جنات سحر و آسیب سے نجات پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں حائل ہر بندش ہر رکاوٹ ختم ہو جائے۔ تو انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کے تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ اور انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ بھی ان سورہ کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں۔ آپ یقین نہیں کریں گے کہ ان سورہ کی تلاوت کرنے والے 80 پرسنٹ لوگوں کو ایسےایسے روحانی مناظر نظر آتے ہیں کہ وہ حیران رہ جاتے ہیں۔ جیسے کہ بعض لوگوں کو ان سورہ کی تلاوت کے دوران گھر میں نورانی لہروں کا ایک ایسا حسار دکھائی دیتا ہے جو اس وقت ان کے گرد بنتا ہے۔ جب وہ ان سورہ کی تلاوت میں مشغول ہوتے ہیں اسی نورانی ہزار کے بننے سے ان کے گھر میں برکتیں خوشحالی سکون رزق اولاد شادی کی نوید روزگار کی خوشخبری ڈپریشن کا خاتمہ امراض جسمانی اور روحانی سے شفا اور ایسی بہت سی رحمتیں عطا ہوتی ہیں۔ جو ان کے ایمان اور یقین میں بے حد اضافہ کرتی ہیں اجازت ہونے کے بعد اثرات جسم سے کالد ہوئے کی مانند نکلتے ہیں۔ اور ان کی روحانی لہروں میں کہیں گم ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد سے متاثرہ فرد کا جسم ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے۔ طبیعت میں روحانی سکون رہتا ہے جنات سحروآ سے ان کی روحانی لہروں کے ساتھ ہی اس گھر سے ہمیشہ کے لیے نکل جاتے ہیں۔ اولاد والدین کی حد درجہ تابعدار ہو جاتی ہے۔ کاروبار میں منافہ حد سے زیادہ ہوتا ہے۔ نماز اور دیگر عبادات میں بھی دل لگتا ہے۔ الغرض جس کا جو جو بھی مسئلہ ہو اللہ کے کرم سے وہ تیزی کے ساتھ حل ہوتا جاتا ہے۔ اگر آپ کی زندگی میں بھی کوئی ایسا مسئلہ ہے یا پریشانی ہے یا بیماری غالب آگئی ہے اور دوا اثر نہیں کر رہی تو آج ہی ان دونوں سورہ کی تلاوت شروع کر دی۔ اور سمیٹیں وہ تمام رحمتیں جو کہ ان سورہ کی تلاوت کرنے والے سمیٹتے ہیں اور سورہ بقرہ اور سورہ فاتحہ کے تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Bure Khayalat Se Nijat Ka Wazifa
برے خیالات سے نجات کا وظیفہ اگر کسی کے دل میں برے خیالات آتے ہوں تو آپ یہ وظیفہ پڑھیں۔ انشاء اللہ برے خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ نے یہ اسم اعظمیَا وَاحِدُ روزانہ 100 مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ برے خیالات ہمیشہ کے لیے آنا بند ہو جائیں گے۔Female:...
Dolat Izat Aur Ghalba Hasil Karne Ka Wazifa
دولت عزت اور غلبہ حاصل کرنے کا وظیفہ حصول دولت کے ساتھ عزت اور غلبہ بھی حاصل کرنے کے لیے[الْمَالِکُ الْعَزِیْز ]روزانہ 10 ہزار مرتبہ پڑھیں۔ اور ایک کروڑ کی تعداد پوری کریں۔جس طرح آپ چاہیں کہ ہر کوئی عزت سے دیکھے دولت عزت اور غلبہ حاصل ہوگا۔ ہر کوئی فدا ہوگا۔جس حاکم یا...
Ya Mohyi Ka Bahtreen Wazifa
یَا مُحْیی (اے زندگی دینے والے) کا وظیفہ عذاب قبر سے تحفظ کے لیے اس کا ورد نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ کر لیا کریں۔اگر گرفتاری یا جیل کا ڈر ہو تو ساتھ روز تک ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھائیں۔ بعض عاملوں کا قول یہ ہے کہ یہ انشاء اللہ تعالی شوگر کے مرض کو کنٹرول میں...
Har Pareshani K Hal Ka Wazifa
ہر مالی پریشانی کے حل کاظیفہ اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔اور اس اس سے نکلنے کی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس وظیفے(الْبَدِیْعُ)کو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے اور 40 دن تک جاری رکھے۔ انشاء اللہ ہر پریشانی سے نکل جائے گا۔ لہذا...
Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa
مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے(اْلْمُتَّکَبِرُ)کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور...
Ya Momino Ka Wazifa or Amal
ُیَا مُوْمِن ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ روزانہ 21 دن تک...
Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal
جو شخص بلانا گا یَا لَطِیْفُایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا۔ اور دل سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے۔ اگر لاعلاج مریض ہو تو اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ تعالی مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔ نماز جمعہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھنے سے تمام معمول آسان ہو...
Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa
مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...
Aulad e Narina K Liye Wazifa
اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...











