ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گی۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو بوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم واپس نہیں لوٹا پا رہے یا پھر روپے پیسے کی کمی کی وجہ سے ضروریات زندگی کو پورا کرنا آپ کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک بہت ہی مختصر سا عمل شیئر کریں گے۔ جس کی پابندی کرنے سے اور اللہ کے کرم سے آپ اس قدر مالدار ہو جائیں گے۔ کہ قرض پاک و قرض واپس کرنے کے بعد بھی آپ کے پاس اتنا روپیہ پیسہ ہوگا۔کہ دوسروں کی مالی مدد بھی کر سکیں گے انشاء اللہ۔ یہ آزودہ عمل ہے اور بہت ضروری ہے کہ اس عمل کو مستقل مزاجی کامل یقین اورپاک نیت سے کرتے رہے۔
عمل یہ ہے جب گھر میں داخل ہوں دن میں جتنی مرتبہ بھی تو سب سے پہلے ایک مرتبہ درود شریف اور ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر داخل ہو اور ساتھ ہی افراد خانہ کو سلام کریں چاہے بیو ی ہو بچے ہو یا گھر کا کوئی بھی فر دہو۔ اس عمل کو کرنے سے کچھ دن بعد آپ سوچ نہیں سکتے کہ رزق آپ کو کس کس رنگ اور کس کس وسیلے سے ملے گا۔ اس عمل کے روحانی اثرات بے انتہا ہے کیونکہ جو کوئی بھی یہ عمل گھر میں داخل ہونے سے پہلے کرتا ہے۔ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود سلام پیش کرتا ہے۔ اور جب آپ اللہ اور اس کے محبوب کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تو اس سلام کا ایسا زبردست جواب ملتا ہے کہ آپ پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں برسنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور آپ کے گھر کے تمام معاملات اللہ رب العالمین اپنے ذ مے لے لیتے ہیں۔ اور پھر گھر والوں کو سلام کرنے سے تو اللہ تعالی ویسے ہی اپنے بندے سے بہت خوش ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ بارگاہ الہی سے برکتیں نعمتیں اور وسعت رزق کو پانے کی خواہشمند ہیں۔ تو اس عمل کو اپنائیں۔ انشاء اللہ العزیز اس عمل کے حیران کن نتائج آپ کو دیکھیں گے۔ اور خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس عمل کے ساتھ گناہوں سے دوری لازمی اختیار کریں۔ اور رب کی رضا حاصل کرنے کے لیے اپنے ارد گرد کے لوگوں سے محبت کریں۔ علاوہ ازیں اگر آپ یا آپ کے افراد خانہ جادو ٹونا یا نظر بد کا شکار ہو گئے ہیں۔ اور اس وجہ سے گھر میں رزق کی کمی نحوست اور نقصانات ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بہن بھائیوں میں لڑائی جھگڑا بچوں میں نہ اتفاقی اور میاں بیوی میں ہر وقت نہ چاکی رہتی ہو تو ایسی صورت میں بدل یات کے اثرات کو ضائل کریں۔ تاکہ گھر کے افراد کے مابین مصیبت اتفاق اور ایک دوسرے کے لیے ہمدردی والے جذبات پیدا ہوں۔ اگر آپ کو ان بات اثرات کو ختم کر کے گھر میں امن و امان کی صورتحال قائم کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے روحانی سینٹر سے ہر قسم کے بد اثرات روحانی تحفظ اور گھر میں برکت خوشحالی رزق مال و دولت کی فراوانی کے لیے نقش سورہ مزمل کو بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related posts
Muflasi Aur Ghurbat Say Nijat Ka Wazifa
مفلسی اور غربت کو دورکرنے کا وظیفہ مفلسی اور غربت کو دورکرنے کے لیے یہ وظیفہ بہت موثر ہے۔جس شخص کی آمد نی اس کے اخراجات سے قلیل ہو اور وہ ہمیشہ غربت کا شکار رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس وظیفے(اْلْمُتَّکَبِرُ)کو نماز عیشاء ہونے سے پہلے 1300 مرتبہ پڑھنے کا ممول بنا لے۔ اور...
Ya Momino Ka Wazifa or Amal
ُیَا مُوْمِن ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ روزانہ 21 دن تک...
Ya Latifu Ka Khas Wazifa or Amal
جو شخص بلانا گا یَا لَطِیْفُایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا۔ اور دل سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے۔ اگر لاعلاج مریض ہو تو اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ تعالی مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔ نماز جمعہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھنے سے تمام معمول آسان ہو...
Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa
مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...
Aulad e Narina K Liye Wazifa
اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...
Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi
جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...











