اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کے آسیبی اثرات ہیں۔ جو کہ کافی پرانے ہیں وہ آسیبی اثرات مختلف قسم کے خوفناک چہرے لیے آپ کو نظر اتےٓ ہیں۔ خوابوں میں بھی آپ کو پریشان کرتے ہیں کبھی وہ ایسے بھی اثرات آپ کو آپ کے نام سے پکارتے ہیں۔ کبھی خوفناک آوازیں نکالتے ہیں۔ کبھی اس گھر سے نہ جانے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ رات کی وجہ سے گھر کے افراد میں ہر وقت معمولی سی باتوں پر لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ نہ گھر سے بیماریاں ختم ہوتی ہیں۔ نہ نہوستیں ختم ہوتی ہیں۔ رزق کی بھی کمی ہے بے برکتی بہت ہے کاروباری مسائل ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ آسیبی اثرات گھر سے مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔ تو نقش سلیمانی ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں انشاء اللہ جون ہی یہ نقش آپ کے گھر میں پہنچے گا تو نقش سلیمانی کی روحانی تاثیر سے اسے بھی چیزوں پر ایسا خوف طاری ہو جائے گا کہ وہ فورا ہی اپنی شیطانی قوت کھو دیں گی۔ وہ گھر کے کسی بھی فرد پر غلبہ نہ پا سکیں گی خود کو بے بس محسوس کریں گی۔ اور صرف تین دن کے اندر اندر اس گھر سے ہمیشہ کے لیے چلی جائیں گی۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...
Phory Aur Zakham K Liye Dua
پھوڑے اور زخم کے لیے دعا [بِاسْمِ اللّٰہِ تُرْبَۃُ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی بِہِ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا۔][اللہ کے نام کے ساتھ ہماری زمین کی مٹی، ہم میں سے بعض تھوک کے ساتھ،تا کہ ہمارے رب کے حکم سے ہمارے بیمار کو شفا دی جائے۔(صحیح مسلم:5719)...
Farmabardar Aulad K Hasool Ki Dua
فرمانبردار اولاد کے حصول کی دعا [لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ط یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ ط یَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ اِنَاثًا وَّیَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ الذُّکُوْرَ۔][اللہ ہی کہ ہے سلطنت آسمان اور زمین کی وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا فراتا...
Dil Ki Har Khwahish Puri Hone Ka Wazifa
دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہونے کا وظیفہ آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہی ہوں کہ جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کی خواہش ہے۔ اللہ پاک آپ کو عطا کرے گا۔ اس ا سم کے ساتھ جو بھی مانگیں گے اللہ پاک...
Bure Halat Se Nijat Ke Liye Wazifa
برے حالات سے نجات کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کی مالی حالت کسی سبب سے کمزور ہو گئی ہو یا آپ جادو کی لپیٹ میں کرتبائی کے دہانے پر پہنچ چکے ہوں۔یا رزق کی بندش کی وجہ سے آپ قرض میں ڈبے ہوئے ہوں یا فاقہ کشی پر مجبور ہوں الغرض کوئی بھی وجہ ہو رات کو سورہ قریش 110 بار 41 دن تک...
Har Pareshani Se Nijat Ka Wazifa
ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ کیا آپ کا کوئی مقصد ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ پورا ہو اور آپ کے ہر پریشانی ختم ہو جائے۔ تو اس کے لیے ہم آپ کو بہت چھوٹا سا نہایت مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے جلد از جلد آپ کی مراد پوری ہوگی۔ اور آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔روز نماز...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت(وَھُوَ الْسَمِعُ)پانچ سو مرتبہ پڑھ...
Tandrusti Or Shifa Ki Dua
شفا اور تندرستی کی دعا [اَللّٰھُمَّ یَا وَاسِعَ الْعَطَاء اَللّٰھُمَّ یَا مُنْزِلَ الشِّفَاء اَللّٰھُمَّ یَا رَفِعَ الْبَلَاء اللّٰھُمَّ یَا مُجِیْبَ الدُّعَاء اَنْزِلْ رَھْمَتِکَ وَاَنْزِلْ شِفَاءِکَ وَعَافِیَتِکَ عَلٰی کُلِّ مَرِیْض یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن۔ ]اے...
Rasool S.W ki Khas dua Or Iski Ahmiyat
رسول اللہ ﷺ کی دعا [اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الجُوْعِ فَاِنَّہُ بِءْسَ الضَّجِیْعُ وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخَیَانَۃِ فَاِنَّھَا بِءْسَتِ الْبِطَانَۃُ۔][اے اللہ! میں بھوک سے تیری پناہ پکڑتا ہوں، کیونکہ یہ بہت بد ترین ساتھی ہے،اور میں خیانت سے بھی تیری پناہ...
Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa
چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...
Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa
اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...
Tamam Bigray Kamo Ko Banane Ki Dua
تمام بگڑے کاموں کو بنانے کی دعا [یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکِ أَسْتَغِیْثُ فَاغِثْنَیْ وَلَا تَکِلْنِیْ اِلَی نَفْسِیْ طَرْفَۃٍ عَیْنٍ، وََأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہُ۔][اے ہمیشہ زندہ و جاوید اور قائم و دائم رہنے والے،میں آپ کی رحمت ہی سے مدد طلب کرتا ہوں ...











