پھوڑے اور زخم کے لیے دعا
بِاسْمِ اللّٰہِ تُرْبَۃُ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی بِہِ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا۔
اللہ کے نام کے ساتھ ہماری زمین کی مٹی، ہم میں سے بعض تھوک کے ساتھ،تا کہ ہمارے رب
کے حکم سے ہمارے بیمار کو شفا دی جائے۔(صحیح مسلم:5719)