فرمانبردار اولاد کے حصول کی دعا
لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ط یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ ط یَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ اِنَاثًا وَّیَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ الذُّکُوْرَ۔
اللہ ہی کہ ہے سلطنت آسمان اور زمین کی وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں
عطا فراتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹے عطا فرماتا ہے۔(پارہ نمبر۵۲ سورۃ الشوریٰ آیت ۹۴)