دمے کے مریضوں کو سانس لینے میں جس دشواری یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسے ان کے علاوہ کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا۔ایسے حالات میں جب مریض پر دمے کا شدید حملہ ہوتا ہے۔ تو اس کے ہونٹ یا ہاتھ بھی نیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گھٹن اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ مریض کا سانس بحال ہونا قدر مشکل ہو جاتا ہے۔ کوئی بھی علاج مریض پر فوری اثر نہیں کرتا۔ جس سے اس کی حالت غیر ہو جاتی ہے۔ چکر آتے ہیں نڈھالی ہو جاتی ہے۔ غنودگی طاری ہو جاتی ہے۔ مریض کے لیے کھانا کھاتے وقت سوتے وقت اور حتی کہ کسی سے بات کرتے وقت بھی سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ اور سانس بھی بہت کھینچ کے رہنا پڑتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے مریضوں کے نام اور والدہ کا نام بہت بڑی تعداد میں ہمارے دعاء باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔ جن میں بہت سارے مریضوں کے قریبی رشتہ دار اس وقت دعا کی ریکویسٹ کرتے ہیں۔ جب مریض ہا سپٹل میں نازک حالت میں ہوتا ہے اور اسے سانس نہیں آرہا ہوتا جو ہی ان کا نام دعا کے لیے پکارا جاتا ہے اللہ کی ذات کرم فرماتے ہیں۔ اور مریض کی حالت سنبھلنا شروع ہو جاتی ہے۔ ایسے مریضوں کو چونکہ ہر کچھ عرصے بعد دمے کے اٹیکس آتے ہیں اس لیے جب مریض ہاسپٹل سے باخیر و عافیت گھر پہنچ جاتے ہیں۔ اس وقت انہیں دو تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ دمے سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جسے سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز کہتے ہیں۔ جبکہ دوسرا تعویذ مریض پر موجود نظر بد یا جادو وغیرہ کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جون ہی مریض یہ تعویذات پہنتا ہے تو اس پر موجود تمام بد اثرات بہت ہی تیزی سے زائل ہونے لگتے ہیں۔ جن بد اثرات کی وجہ سے اس پر دماغ یا علاج اثر نہیں کرتا۔ جون ہی مریض کا جسم شیطانی قوتوں کے اثرات سے آزاد ہوتا ہے۔ تو اس پر دوا اثر کرنے لگتی ہے۔ جب تک مریض کے پاس سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز موجود ہوتا ہے۔ تب تک اس پر دوبارہ سے دمے کا حملہ اللہ کے کرم سے نہیں ہوتا۔ اب تک اس بیماری کا شکار بہت بڑی تعداد میں مریض اسی روحانی علاج کی بدولت مکمل شفا پا چکے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Aulad e Narina K Liye Wazifa
اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...
Bachadani Mein Rasoli Ka Rohani Ilaj
خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہو گئی ہیں۔ یا بچے دانی میں فائبرئڈز یا پھر جو سولیوں کی شکایت ہے۔ علاج کروانے کے بعد رسولیاں دوبارہ پھر ہو جاتی ہیں۔ یا پھر سولیوں کو نکالنے کے لیے آپریشن ضروری ہے۔ مگر انہیں اپریشن سے بھی خوف محسوس ہوتا ہے۔ ایسی خواتین اگر چاہتی ہیں کہ...
Taweez For Urinary Tract Infection
اگر آپ کو پیشاب بار بار آتا ہے رک رک کر آتا ہے۔ غیر ارادی طور پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ اس پر آپ کا قابو نہیں رہتا درد جلن یا خارش ہوتی ہے۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا پیشاب کا انفیکشن ہے ہنستے ہوئے وزن اٹھاتے ہوئے جھکنے سے چھینک مارنے سے یا کھانسی کرنے سے ہی ان کا پیشاب...
Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj
اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...
Har Kisam Kay Sir Dard Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کے سر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔یہ وجوہات اکثر اوقات دماغی کمزوری کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہیں۔ یا پھر سر کے کسی بھی حصے میں کبھی کبھار درد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ان کے لیے عذاب بن جاتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کو مائیگرین یعنی...
Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...
Uric Acid Se Shifa Ka Rohani Ilaj
ایسے مریض جن کی باڈی میں یورک ایسڈ کا لیول بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اچھے سے اچھا علاج کروانے کے باوجود شفا نہیں مل رہی۔ اور پرہیزکرنے کے باوجود بھی یورک ایسڈ ختم نہیں ہو رہا۔ اور اس کے ساتھ ان کے جوڑوں میں سوزش بھی ہو گئی ہے۔ جس سے انہیں شدید درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ ایسے...











