اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس تسبیح کو صبح کی نماز سے پہلے یا بعد 100 دفعہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم و بحمد استغفراللہ پڑھیں۔ اور اللہ سے اپنے لیے دعا کریں تو غربت تنگدستی سے نجات حاصل ہوگی۔ وہ افراد جو غربت اور تنگدستے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں۔ یا وہ افراد جن کا کاروبار چلتے چلتے اچانک بند ہو گیا ہو اور غربت نے گھر میں ڈیرے ڈالے ہوں قرض ہوا گھر کے دروازے پر آتے ہوں اور اپنے پیسوں کا تقاضا کرتی ہوں۔ مگر کوئی بھی ایسا راستہ نہ مل رہا ہو جس سے قرض بھی ادا ہو جائے۔ اور غربت تنگدستی سے بھی نجات مل جائے۔ لیکن غربت کی وجہ سے نوبت فاقہ کنی پر پہنچ جاتی ہے۔ کیونکہ غربت کی وجہ سے رشتہ دار اور دوست احباب بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ غربت کی وجہ سے انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور گھر کا سکون تباہ و برباد ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بات لڑائی جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔ بچوں میں بھی آپس میں نہیں بنتی ایسے تمام تر مصائب غربت اور تنگدستی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اچانک سے تنگدستی کا ہونا جادو نظر باد یا حاسدین کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اگر کسی کو رزق میں تنگدستی کی وجہ سے بندش ہو تو آپ بندش نجات کے لیے ہمارے پاس دعا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ کی اعداد کا نقش بھی موجود ہے۔ جس کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے غربت اور تنگدستی ایسے ختم ہو جائے گی۔ جیسے کہ کبھی تھی ہی نہیں آپ ہم سے یہ تعویزات بطور 14 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...

Har Dua Foran Puri Hone Ka Naqsh

Har Dua Foran Puri Hone Ka Naqsh

جس کے پاس سورۂ الانعام کا تعویذ موجود ہو۔ ساری دنیا کے عاملین مل کر بھی اس پر جادو کرنا چاہیں۔ بندش کرنا چاہیں۔ جنات، آسیب چھوڑنا چاہیں۔وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔ اس میں ایسی برکات اور غضب کی روحانی طاقت موجود ہے۔ سخت مزاج، غصے والے انسان کے دماغ کو ٹھنڈا...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se

Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se

اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...

Treatment Of Baby Movement In Pregnancy

Treatment Of Baby Movement In Pregnancy

حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma

Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma

اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

اگر آپ کی بچے دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ پر وزن پڑتا ہے اور Uterus باہر نکل آیا ہے۔جو آپ کے لئے شدید تکلیف اور الجھن کا باعث ہے اور اس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے...