آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور آزمالیں۔اس دعا کی فضیلت کے بارے میں رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔ وہ دعا یہ ہے۔
دعا: اَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمِ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیْکَ
ترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے، میں اس سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تمہیں شفاء عطافرمائے۔(ابوداؤد)
ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک بے شمار مریض اب تک اس دعا کی روحانی تاثیر کی وجہ سے ایسی بیماریوں سے بھی شفاء پاچکے ہیں جن بیماریوں کا علاج سالہا سال کروانے کے باوجود مرض بگڑتا ہی جارہا تھا۔لہٰذا انہیں یہ دعا سات مرتبہ پڑھنے کی تلقین کی گئی تو مرض اللہ کے حکم سے مکمل طور پرسات دنوں کے اندر اندر ختم ہوگیا۔ جب کہ ایسے مریض جن کی بیماری کی وجہ روحانی تھی یعنی جادو، بندش، بری نظر یا آسیبی اثرات کے باعث انہیں ایسی بیماریاں لاحق تھیں اور ٹیسٹ کروانے کے باوجود بھی تشخیص نہیں ہوپارہی تھی تو اس لئے ایسے امراض چونکہ روحانی ہوتے ہیں۔اس لئے روحانی علاج کروانا ضروری ہوتا ہے جس سے مریض فوری شفاء پالیتا ہے۔ہمارے روحانی ماہرین اس دعا کے خاص مراقبات کرنے کے بعد اسی دعا کے ا عداد کا نقش تیار کر کے مریض کے نام کے ساتھ منسوب کر دیتے ہیں اور ساتھ روحانی مسائل جیسا کہ جادو ٹونا،بری نظر اور بندش کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے جس کی بدولت مریض روحانی طور پر پوری طرح تندرست ہو جاتا ہے اور آئندہ بھی ایسی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو بھی لگتا ہے کہ آپ کے بار بار بیمار ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کی بندش یا جادوئی اثرات ہیں تو آپ یہی دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے پاس رکھیں۔اور ان تعویذات پر روزانہ 7 مرتبہ بتائی گئی دعا تلاوت کرکے دم کرتے رہیں۔ اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861