اگر آپ کی بچی یا بچہ بولتا نہ ہو لیکن بات کو سمجھتا ہو یا بولتے وقت ہچکچاہٹ محسوس کرے۔یا ادھورے جملے بولتا ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے بچوں کی طرح آپ کا بچہ بھی ہر بات کو فوری سمجھ کر بولے۔ تو اس معاملے میں سور ہ شوریٰ کا تعویذ بہترین اور فوری روحانی علاج ہے۔ 12 سال سے مختلف بیماریوں کا شکار افراد کو یہ تعویزات ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا جون ہی بچہ اپنے نام سے منسوب شدہ یہ تعویذ پہنے گا۔ تو سورہ شوریٰ کی روحانی تاثیر اس کی زبان میں اللہ کی رحمت سے روانی پیدا کر دے گی۔ اور بچہ فرفر بولنے لگے گا۔ اور اگر اس مسئلے کی وجہ جادو یا بری نظر کا اثر ہو تو وہ بھی زائل ہو جائے گا۔ اور آئندہ کے لیے بچہ اللہ کی پناہ میں بھی رہے گا انشاء اللہ۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Sehat Our PakDamni Ki Dua
صحت و پاک دامنی کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الصِّحَّۃَ وَالعِفَّۃَ وَالْاَمَانَۃَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ والرَّضَا بِالْقَدْرِ۔[ اے اللہ! میں آپ سے صحت و تندرستی،پاکدامنی،امانتداری،حسن اخلاق اور تقدیر پر رضا مندی مانگتا ہوں ] Female: 0305-2611777Male:...
Allah Ki Muhabat Hasil Karnay Ki Dua
اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی دعا[اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآءِ الْبَارِدِ۔ ]اے اللہ! میں آپ سے آپ کی...
Maldar Aur Amir Tarin Banany Ka Wazifa
مال دار اور امیر ترین ہونے کا وظیفہناظرین جو یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا۔ اور ایسی جگہ سے اس سے رزق عطا کرے گا کہ اسے پتہ بھی نہ چل سکے گا۔ آپ بھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کے دن پھر جائیں گے۔ جو شخص اپنا گھر میں پہنچتے وقت یعنی داخل...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...
Achay Ikhlaq Kay Liye Dua Mangna
اچھے اخلاق کی دعا مانگنا[اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا یَھْدِیْ لِأَحْسَنِھَا اِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّیْ سَیِّءَھَا لَا یَصْرِفُ عَنِّیْ سَیِّءَھَا اِلَّا أَنْتَ۔]اے اللہ!مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما تیرے سوا کوئی اچھے اخلاق کی ہدایت نہیں...
Ikhlaqi Bimari Se Bachne Ki Dua
اخلاقی بیماریوں سے بچنے کی دعا[رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بَالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ آمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَءُ وْفُرَّحِیْم’‘۔ ]اے ہمارے رب! ہمیں بھی بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو...
Aulad e Narina K Liye Wazifa
اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Jadu Say Hifazat Ki Zaberdast Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ۔اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ۔اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ۔صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَا الضَّآلِیْنَ۔ سب تعریف...
Dar Ya Ghabrahat K Waqt Ki Dua
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبَہِ وَشَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ۔ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں،اس کی ناراضگی سے،اس کے بندوں کے شر سے اور شیطان کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...











