اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ
نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآءِ الْبَارِدِ۔
اے اللہ! میں آپ سے آپ کی محبت مانگتا ہوں اور اس شخص کی محبت مانگتا ہوں جو آپ سے
محبت کرتا ہے اور مانگتا ہوں وہ عمل جو آپ کی محبت تک پہنچا دے،اے اللہ!آپ اپنی محبت
مجھے میری جان سے زیادہ اہل و عیال سے زیادہ اور ٹھنڈے پانی سے زیادہ محبوب کر دیجئے۔
(ترمذی حدیث نمبر:۹۴۳،ج۴ص۱۶۲)