ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں بے شمار خواتین جب دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ تو انہیں پریگنینسی کے دوران جو کومپلیکیشنز ہوتی ہیں۔ ان میں سے ایک مسئلہ ہے حمل کے دوران جو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے۔ جس میں خواتین کو بار بار پیشاب آتا ہے یا جلن کے ساتھ پیشاب کا آنا یا پھر پیشاب کا کنٹرول نہ ہونا۔ پیٹ کے نچلے حصے میں ہڈی کے اوپر درد کا ہونا۔یہ سب پریگانس میں بہت کامن ہے۔ لیکن اگر یہ مسئلہ سرو کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ یہ کن حاملہ خواتین میں زیادہ کامن ہے۔ ایسی خواتین جن کا وزن زیادہ ہو یا پھر جنہیں شوگر ہو یا ان کی فیملی میں کسی کو یہ پرابلم رہا ہو۔ یا پھر جن کے گردے میں پتھری ہو۔ انفیکشن کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔ کہ اگر آپ کا ایمو گلوبل لیول نہیں پڑ رہا اور آپ آئرن مسلسل لے رہے ہیں۔ اس انفیکشن کی وجہ سے خواتین تھکی تھکی رہتی ہیں۔ یا انہیں خون کی کمی یعنی اینیمیا ہو سکتا ہے۔ اس کا اثر بچے پر یہ ہوگا کہ بچے کا وزن کم ہو جاتا ہے۔ یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں جو حاملہ خواتین دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ ان کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کر دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں یہ بھی گائیڈ کیا جاتا ہے کہ وہ پریگننسی کے تینوں پرائم منسٹرز میں اپنا یورن کلچر ٹیسٹ کروا لیں۔کیونکہ اکثر خواتین میں بظاہر کوئی علامات نہیں ہوتی۔مگر انہیں انفیکشن ہوتا ہے اس کے علاوہ اپنا الٹراساؤنڈ کروائیں۔ تاکہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی جوریٹر یا پھر مثانے میں کوئی پتلی تو نہیں ایک اور آئی وی پی ٹیسٹ ہوتا ہے۔ جو آپ ڈاکٹر کے مشورے سے کروا لیں۔ کہ جس میں یہ پتہ چل جاتا ہے پیدائشی طور پر کوئی ایسی کمی تو نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے آپ کو یہ انفیکشن بار بار ہوتا ہے۔ اس معاملے میں ہمارا مشورہ آپ کے لیے یہ ہے کہ ایک تو اپنا پراپر کلچر کروائیں۔ اور اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔اس کے ساتھ اپنی ڈاکٹر سے جب آپ یہ وسائل ڈسکس کریں گے۔ تو وہ آپ کو ایسی اینٹی بائیوٹک رکمیند کرے گی۔ جو کہ حمل کے دوران لینا بالکل سیف ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین کی رابطہ کرتی ہے۔ جن کا انفیکشن ٹریٹمنٹ کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتا۔ انہیں پیشاب میں جلن اور اریٹیشن اتنی زیادہ ہو جاتی ہے۔ کہ زخم بھی ہو جاتے ہیں اور ایسی صورت میں سٹریس ہونے سے بچے پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لہذا ایسی خواتین کو روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے”
(وَاِزَمَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنْ)
ترجمہ:
[ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ]
اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)
:ترجمہ
[ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ]
عرصہ 12 سال سے حاملہ خواتین سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ سے فیض پا رہی ہیں۔ حمل کے دوران کسی بھی قسم کا پرابلم ہو یعنی بلیڈنگ کا ہونا خون کی کمی ہائی بلڈ پریشر شوگر کا بڑھ جانا وغیرہ ایسی صورت میں سورہ شوریٰ کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ ایسی تمام پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں گی۔ اور جو حاملہ خواتین ایسے مسائل کا شکار ہو گئی ہیں۔ ان کے پاس اگر شفا والا یہ تعویذ موجود ہوگا۔ تو اللہ کے کرم سے سورہ شوریٰ ایسے تمام کمپلیکیشنز کو آپ سے دور کر دے گی۔ اور ایسا بہت بار ہوا ہے کہ اللہ کی ذات نے اتنے اتنے پیچیدہ کیسز میں ماں اور بچے دونوں کو اپنی پناہ میں رکھا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ سورہ بقرہ کا تعویز حمل کی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جن خواتین کے بار باربھی مسکیرجز ہوئے ہوں۔تو انہیں معمولی سا بھی مسئلہ ہو جائے تو وہ اتنا سٹریس لیتی ہیں کہ حمل پھر ضائع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں سورہ بقرہ کا تعویز ماں اور بچے دونوں کی روحانی حفاظت کے لیے اشد ضروری ہے۔ اللہ کی ذات آپ اور آپ کے بچے کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین لہذا ہر حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ باقاعدگی سے ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے اپنے لیے دعا کرواتی رہے دعا کے لیے اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں لکھوائیں۔ اور دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
حاجت پوری ہونے کا وظیفہاگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا...
Aulad e Narina K Liye Wazifa
اگر میڈیکل رپورٹ دونوں میاں بیوی کی نارمل ہے۔ اور اولاد نہیں ہو رہی تویہ ان خاوند اور بیوی کے لیے انتہائی مجرب عمل ہے۔ جب عورت اپنے خاص ایام کے بعد غسل کرے تو ایک سفید کاغذ پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے 19 حروف کو 110 مرتبہ جدا جدالکھ کر عورت کے گلے میں ڈال دیں۔ اور...
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...
Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi
جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...
Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa
ایک ایسا وظیفہ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے فیض و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔جو یہ کہتے ہیں یقینا انہوں نے لا الہ الا اللہ کا وظیفہ اس طرح نہیں کیا ہوگا۔جس طرح ہم آپ کو بتائیں گے۔ ہم تو 12...
Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ...
Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday
سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول میں بوڑھی اور کمزور ہو گئی ہوں۔ آپ مجھے ایسا عمل بتائی جو میں بیٹھ کر سکوں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! سو دفعہ سبحان...
Nimaz e Esha Kay Bad Surah Rehman Parhey
سورہ رحمن کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کرنے والے کو حیرت انگیز طور پر روحانی اشارات ہوتے ہیں۔ یہ بات ہم نے اپنے 12 سال کے مشاہدات میں بہت بار سائلین سے سنی ہے ویسے تو ہر ٹائم ہی تلاوت قرآن کریم کے لیے بہت سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہیں۔ وہ خود حیرت میں پڑ جاتے ہیں یہ آخر اس...











