جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ کی کتاب سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3600 میں یوں آئی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا لوگوں کے نامہ اعمال لکھنے والے فرشتوں کے علاوہ بھی کچھ فرشتے ہیں۔ جو زمین میں گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔ جب وہ کسی قوم کو اللہ کا ذکر کرتے ہوئے پاتے ہیں۔ تو ایک دوسرے کو پکارتے ہیں آؤ آؤ یہاں ہے تمہارے مطلب اور مقصد کی بات تو وہ لوگ آ جاتے ہیں اور انہیں قریبی آسمان تک گھیر لیتے ہیں۔ اللہ اور ان سے پوچھتا ہے میرے بندوں کو کیا کام کرتے ہوئے چھوڑ آئے ہو وہ کہتے ہیں ہم انہیں تیری تعریف کرتے ہوئے تیری بزرگی بیان کرتے ہوئے اور تیرا ذکر کرتے ہوئے چھوڑ آئے ہیں۔ وہ کہتا ہے کیا انہوں نے مجھے دیکھا ہے یا بن دیکھے ہی میری عبادت اور ذکر کیے جا رہے ہیں۔ وہ جواب دیتے ہیں نہیں اللہ کہتا ہے اگر وہ لوگ مجھے دیکھ لیں تو کیا صورت اور کیفیت ہوگی۔ وہ جواب دیتے ہیں وہ لوگ اگر تجھے دیکھ لیں تو وہ لوگ اور بھی تیری تعریف کرنے لگیں تیری بزرگی بیان کریں گے اور تیرا ذکر بڑھا دیں گے۔ وہ پوچھتا ہے وہ لوگ کیا چاہتے ہیں اور مانگتے ہیں فرشتے کہتے ہیں وہ لوگ جنت مانگتے ہیں اللہ پوچھتا ہے کیا ان لوگوں نے جنت دیکھی ہے۔ وہ جواب دیتے ہیں نہیں وہ پوچھتا ہے اگر یہ دیکھ لیں تو ان کی کیا کیفیت ہوگی۔ وہ کہتے ہیں ان کی طلب اور ان کی حرص اور بھی زیادہ بڑھ جائے گی۔وہ پھر پوچھتا ہے وہ لوگ کس چیز سے پناہ مانگتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں جہنم سے وہ پوچھتا ہے کیا ان لوگوں نے جہنم دیکھ رکھی ہے وہ کہتے ہیں۔ نہیں وہ پوچھتا ہے اگر یہ لوگ جہنم کو دیکھ لیں تو ان کی کیا کیفیت ہوگی وہ کہتے ہیں اگر یہ جہنم دیکھ لیں تو اس سے بہت زیادہ دور بھاگیں گے۔ زیادہ خوف کھائیں گے۔ اور بہت زیادہ اس سے پناہ مانگیں گے۔ پھر اللہ کہے گا میں تمہیں گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے سب کی مغفرت کر دی ہے۔ وہ کہتے ہیں ان میں فلاں کار شخص بھی ہے ان کے پاس مجلس میں بیٹھنے نہیں بلکہ کسی ضرورت سے ایٓا تھا اور بیٹھ گیا تھا اللہ فرماتا ہے۔ یہ ایسے معزز و مقرم لوگ ہیں کہ ان کا ہم نشین بھی محروم نہیں رہ سکتا ہم نے اسے بھی بخش دیا۔ لہذا ناظرین جب آپ اپنے گھر میں سوا لاکھ مرتبہ سبحان اللہ کا ورد مکمل کروا لیں تو یہ ذکر کلی اختیارات کے ساتھ ہمیں ارسال کریں آپ کا پڑھا گیا ذکر اسم اعظم ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کر دیا جائے گا۔جہاں پر ہمارے سلسلے کے بزرگ آپ کے مسائل کے حل کے لیے جہاں تک ممکن ہوا آپ کا نام لے کر اللہ کے حضور خاص دعا کریں گےَ اور اللہ نے چاہا تو اس ذکر کی برکت سے آپ کی زندگی میں حائل ہر مشکل ہر رکاوٹ ناکامیاں بندشیں اور بیماریاں دور ہوں گی۔ اور اس کے ساتھ آپ گھر میں خیر و برکت کے لیے سبحان اللہ کا نقش اسم اعظم بھی اپنے نام سے منسوب کروا کے گھر میں لگا لیں۔ تو انشاء اللہ ہر قسم کا جادو ٹونا جنات نظر بد وغیرہ کے اثرات ہمیشہ کے لیے گھر سے ختم ہو جائیں گے۔ اور جب تک یہ نقش اپ کے گھر میں موجود رہے گا برکتوں کا نزول انشاء اللہ تعالی ہوتا رہے گا۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Taweez For Joint Pain Treatment
جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ایک ایسی آزمائش ہے جو انسان کی زندگی کو محدود کر دیتی ہے۔ نہ چلنا آسان، نہ سیڑھیاں چڑھنا، نہ ہی سکون کی نیند لینا ممکن رہتا ہے۔ دوائیاں، مالشیں اور ٹیسٹ مہینوں تک چلتے ہیں مگر وقتی آرام کے بعد تکلیف پھر لوٹ آتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کے...
Surah Ash Shuara And Fibroids
ایک خاتون، جن کی زندگی رسولیوں کی وجہ سے مکمل اذیت بن گئی تھی، ہر مہینے شدید درد اور غیر معمولی خون کی وجہ سے پریشان رہتی تھیں۔ کئی سال تک وہ مختلف علاج آزما چکی تھیں مگر کوئی شفاء نہیں ملی۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ بچہ دانی نکالنا ہی واحد حل ہے۔ مایوسی کے عالم میں انہوں نے...
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez
ایک خاتون جن کو اللہ نے ۳ بیٹیوں کی رحمت سے نوازا ان کے دل میں بیٹے کی بھی شدید خواہش تھی مسلسل آٹھ سال تک وہ اللہ سے یہی دعا کر تی رہی کہ یا اللہ مجھے ایک بیٹا عطا کر دیں۔ لوگ طعنے دیتے، اس کادل دکھتا، مگر اس نے اللہ سے امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ اللہ نے ان پر کرم کیا...
Sugar Kam Karne Ka Taweez
ایک خاتون جو کئی سال سے شوگر کی مریضہ تھیں، اُن کی حالت اس قدر بگڑ چکی تھی کہ ہاتھ پاؤں سن رہنے لگے اور چلنا پھرنا مشکل ہو گیا۔ انسولین کے باوجود شوگر قابو میں نہیں آ رہی تھی۔ مایوس ہو کر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا تو اُنہیں سورۃ الفاتحہ کا خاص روحانی...
Love Taweez For Sagittarius
اگر آپ کا سٹار قوس سیگیٹیریس ہے اور آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کی صلاحیتوں، محنت اور خوابوں کے باوجود کامیابی بار بار ہاتھ آ کر پھسل جاتی ہے، محبت میں رکاؤٹیں آتی ہیں یا عزت و اہمیت ویسے نہیں ملتی جیسے ہونی چاہیے تو جان لیں کہ سورۂ مزمل کا تعویذ برج قوس والوں کے لیے ایک...
Slow Baby Growth In Pregnancy
کیا آپ حمل کے دوران اس فکر میں مبتلا ہیں کہ بچے کی گروتھ (نشوونما) صحیح سے نہیں ہو رہی۔ الٹراساؤنڈ رپورٹس میں دل کی دھڑکن ہارٹ بیٹ کمزور یا غائب ہے۔ ایسے وقت میں ماں پر جسمانی ہی نہیں، ذہنی دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسی ہی کیفیت سے گزر رہی ہیں، یا آپ کو بار...
Ghutno Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
جن افراد کو برسوں سے گھٹنوں کے درد نے بے حال کر رکھا تھا، وہ اب اللہ کے فضل اور سورہ الشعراء کے روحانی نقش کی برکت سے مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں۔ ایسے بھی مریض دیکھے گئے جنہیں 10، 15 سال سے درد تھا، لیکن جب یہ مبارک نقش استعمال کیا، تو صرف 3 دن کے اندر اندر وہ...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
جب ایک عورت کی ہر میڈیکل رپورٹ ٹھیک ہو، علاج مکمل ہو چکا ہو، مگر پھر بھی حمل نہ ٹھہرے، تو وہ مایوسی، پریشانی اور اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ایسے میں صرف دوا نہیں، بلکہ دعا اور قرآن کی برکت سے روحانی مدد لینا ضروری ہو جاتا ہے۔ سورۃ مریم وہ عظیم سورت ہے جس میں...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں رحمت ہیں مگر بعض ماؤں کے دل میں بیٹے کی خواہش شدت اختیار کر لیتی ہے۔ یہی کیفیت ایک خاتون کی تھی جنہیں اللہ نے چار بیٹیوں کی رحمت عطا کی، لیکن دل میں بیٹے کی آرزو باقی تھی۔، مگر اللہ کی قدرت کے سامنے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے۔...
Hajat Puri Hone Ke Liye Surah
سورۂ الکوثر کا تعویذ جس گھر میں موجود ہے۔ وہاں سے جادو، شیاطین، جنات، بندشیں، آسیب ویسے ہی بھاگ جاتے ہیں۔ اولاد حد درجہ فرمانبردار ہوتی ہے۔ سر سے پاؤں تک کسی بھی قسم کا درد ہو تو شفاء ملتی ہے۔ کسی بھی جائز حاجت کے لئے سورۂ الکوثر کے تعویذ پر 41 با ر سورۂ الکوثر ہر...
Taweez For Low Blood Pressure
جن افراد کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے یا جن کا ہائی رہتا ہے۔ دونوں کا روحانی علاج ایک ہی ہے۔ وہ علاج بتانے سے پہلے بتا دیں کہ ہمارے رابطہ نمبرز اسی ویڈیو کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفین۔ یہ شفاء کی ایسی پاورفل آیت ہے جو جسم...
Be Auladi Ka Rohani Taweez
اولاد کی نعمت سے محرومی ایک عورت کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ بار بار علاج کے باوجود جب حمل نہ ٹھہرے تو دل اور امید دونوں بکھرنے لگتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا وہ خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے۔یہ نقش اپنی...











